یہاں فن لینڈ میں کہا جاتا ہے کہ موسم کبھی بھی برا نہیں ہوتا اگر آپ نے مناسب کپڑے پہن رکھے ہوں تو :)
برف میں تصویر بنانا تو کچھ بھی مشکل نہیں۔ البتہ مزہ تب آتا ہے جب "گوڈے گوڈے" برف میں بندہ ننگے پیر چلے :)
واضح رہے کہ میں یہاں تک نصف پاگل سمجھا جا رہا ہوں گا۔ لیکن پورا پاگل ہونے کے لئے جو...