نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    29 دسمبر 2012 کی چند تصاویر

    اس تصویر میں جانور کے پیروں کے نشانات دکھائی دے رہیں بائیں سے دائیں جاتے ہوئے، درمیان میں۔ یہ Hirvi یعنی Moose کے پیروں کے نشانات ہیں۔ یوں سمجھیں کہ جیسے گائے کی جسامت کا حامل جانور ہو اور اس کی گھوڑے جتنی لمبی ٹانگیں۔ اگر کار یا جیپ کے ساتھ اس کا ٹکراؤ ہو تو مسافروں کے زندہ بچنے کے امکانات بہت...
  2. قیصرانی

    29 دسمبر 2012 کی چند تصاویر

    دوسری قسط پیشِ خدمت ہے
  3. قیصرانی

    29 دسمبر 2012 کی چند تصاویر

    جی شام کا وقت تھا نا، اس لئے روشنی اتنی اچھی نہیں تھی۔ ویسے سردیوں میں جب بادل ہوں تو ایسی ہی تصاویر آتی ہیں۔ دوسرا میرا سیل فون اتنا اچھا کیمرے والا نہیں ہے۔ بے شک فاتح بھائی سے پوچھ لیں :biggrin:
  4. قیصرانی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    واحد آرٹ فلم میں نے جو دیکھی وہ "ردھالی" تھی۔ بہت اچھی لگی
  5. قیصرانی

    مری، میں اور مانو بلی

    بہت شکریہ بھائی۔ ابھی اگلے ماہ پاکستان کا چکر لگنا ہے تو ابھی لیتا آؤں گا :) ورنہ آپ کو تکلیف دیتا ہوں
  6. قیصرانی

    الطاف حسین ۔۔۔۔۔۔۔شہریت کی منسوخی کا خطرہ ۔۔۔۔۔۔ بی بی سی

    میری ذاتی رائے ہے کہ سیاستدان کے لئے کمینہ پن ایک خاصیت ہے۔ البتہ کسی کو بے غیرت کہہ دینا گالی ہے
  7. قیصرانی

    چھوٹی پیرنی صاحبہ یعنی عینی شاہ صاحبہ کو محفل پر خوش آمدید

    مایا زبان وہ ہے جس میں کی گئی "پیشین گوئی" کے مطابق 21 دسمبر کو قیامت آ رہی تھی
  8. قیصرانی

    الطاف حسین ۔۔۔۔۔۔۔شہریت کی منسوخی کا خطرہ ۔۔۔۔۔۔ بی بی سی

    یہاں یہ بات واضح کر دوں کہ متحدہ ہندوستان سے انڈیا منتقلی محض نام کی منتقلی تھی ورنہ وہ لوگ اپنے ہی گھروں میں رہے تھے :)
  9. قیصرانی

    29 دسمبر 2012 کی چند تصاویر

    باقی تصاویر جو ڈیجیٹل کیمرے سے لی تھیں، وہ بریک کے بعد :)
Top