اچھا سوال ہے۔۔۔۔ ہمیں خوشی ہوئی یہ جان کر کہ آپ نے اپنی سزا کو سنجیدگی سے لیا۔
ایک نوٹ بُک لیجئیے۔
اس میں ایک لائن چھوڑ کر لکھنا شروع کیجئیے ۔
ذیادتی نہیں زیادتی
پورے 50 بار لکھنا ہو گا۔ پھر اس صفحے کی تصویر شئیر کیجئیے۔ اس بہانے آپ کی لکھائی کا بھی معلوم پڑ جائے گا۔