زیادہ بار نہیں پیتے بس صبح کے وقت ایک ہی بار میں تین مگ سامنے رکھ کر۔ پانی زیادہ ، پتی درمیانہ، دودھ کم۔ گاڑھی والی نہیں ہوتی۔ ملک تو سرد ہی ہے مگر چائے پینے کے پیچھے یہ وجہ نہیں۔ اس کی وجہ جو ہمیں سمجھ آتی ہے وہ یہی ہے کہ چائے پینے کے دوران ہم کسی بھی مداخلت کو پسند نہیں کرتے بہت سکون سے پیتے...