تو کیا ان سارے سوالوں کا جواب دینے ہم ڈاکٹر صاحب کے پاس جائیں؟
چوٹوں کا ذکر آتے ہی ہمارا ہاتھ بے اختیار سر پہ جا رکتا ہے۔
تاج، دل ، ہار۔۔۔ خیر تو ہے عاطف بھائی ۔ کیا اب جوہری بننے کی ٹھانی ہے۔ ہم تو سمجھتے ہیں کہ زیادہ امید نہ ہی باندھیں ورنہ سنجیدہ ہونا پڑتا ہے جو کم مسلسل ایک گھنٹہ بھی نہیں...