زبردست۔۔۔۔
کیا آپ کو نہیں لگتا کہ یہ دھاگہ آپ کو شروع کرنا چاہئیے۔ ہمیں تو کوئی جانتا بھی نہیں محفل میں۔ ایویں عنوان دیکھ کر ہی گزر جایا کریں گے محفلین۔ آپ کا خیال کرتے ہوئے کم سے کم دھاگے کو پڑھیں گے تو سہی ایک بار،
محض کھڑکیوں سے جھانکتے رہیں گے تو محفل والے محروم رہیں گے آپ کو جھانکنے سے بلکہ تاکنے سے۔ اس لئے عادت بنا لیجئیے ہر روز محفل پرایک چکر لگانے کی۔ ہم سب محفلین کو افاقہ ہو گا۔