نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    زندگی تو نے مجھے قبر سے کم دی ہے زمیں پاؤں پھیلاؤں تو دیوار میں سر لگتا ہے
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہی تو۔۔۔ ہر ایک کی بھلائی ہے اس میں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں کرنا چاہئیے نا ایسا ۔ ہم یہاں پانی وافر مقدار ہونے کے باوجود بارش کا پانی اکٹھا کرتے ہیں پودوں کو دینے کے لئے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظلم کر رہے آپ پراٹھوں پر۔۔۔ جبکہ ان بیچاروں کا تو اس میں کوئی قصور نہیں۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھائی کہاں بچا ذخیرہ۔۔۔ ہم نے تینوں کپ خالی کر ڈالے اپنی رنگوں والی خاص ترتیب کے ساتھ۔ :ROFLMAO:
  6. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد اکمل زیدی کے 5000 مراسلات

    موتی نہ بھی ہوں، خالی سیپیوں سے بھی گزارا ہو سکتا۔۔۔ مگر غیر حاضریاں تو کم ہونی چاہئیں نا :D
  7. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد اکمل زیدی کے 5000 مراسلات

    پانچ مہینے ہوئے اس لڑی کو شروع کئے۔ مراسلات میں 208 کا اضافہ ہوا۔ اگر فی دن کے ھساب سے معلوم کرنا ہو تو کیسے کریں گے۔ سید عاطف علی بھائی مدد چاہئیے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    ہم سوچ رہے کہ جیسے ہی فرصت ملے ، آ کر محفل میں شرکت کریں
  9. گُلِ یاسمیں

    مقدس اور تیمور کی کہانی

    اوہ یہ تو اچھا نہیں ہوا۔ اسے کسی کا کھو جانا کہہں گے یا بچھڑ جانا:unsure:
  10. گُلِ یاسمیں

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    وہ اس لئے کہ کچھ بزرگ عمر رسیدہ ہو کر کچھ حواس کے کمزور ہو جانے کے باعث کسی کونے کے باسی ہو کر رہ جاتے ہیں اور ان کا ہر بات جاننا ضروری نہیں ہوتا۔ کولر کے ساتھ بھی وہی معاملہ ہے :ROFLMAO:
  11. گُلِ یاسمیں

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    کیونکہ بڑے بزرگوں کی بات زیادہ اہمیت رکھتی ہے۔ جگ چونکہ گلاسوں سے بڑا ہوتا ہے اس لئے اسی کا نام لیا جاتا ہے
  12. گُلِ یاسمیں

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    نہیں تو۔ سارے قیدی محفل جمائے بیٹھے ہیں بس
  13. گُلِ یاسمیں

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    ڈولا رے ڈولا رے دل ڈولا رے :ROFLMAO: :ROFLMAO:
  14. گُلِ یاسمیں

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    سارس کی دم کٹ گئی، دکھ ہوا
  15. گُلِ یاسمیں

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    اے دل کسی کی یاد میں ہوتا ہے بے قرار کیوں جس نے تمہیں بھلا دیا اس کا ہے انتظار کیوں
  16. گُلِ یاسمیں

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    ہارے ہارے ہارے ہم دل ہارے :ROFLMAO:
  17. گُلِ یاسمیں

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    ہم کو ملائکہ کی طرح لگی:D
Top