نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    یعنی کہ چئیرمین سے بھی اوپر؟؟؟
  2. گُلِ یاسمیں

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    پہلے جیت کر تو دکھائیے نا بھائی
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست بات کی یہ تو۔ اب ہمیں بھی یقین آ گیا اپنے کام چور نہ ہونے کا
  4. گُلِ یاسمیں

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    تو مورچے سنبھالئے بھائی۔ ہم چائے پانی کا انتظام کرتے ہیں
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما آپا مگر آپ کے سوا کوئی اعتراف نہئں کرتا ۔ ایسا کیوں؟
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شش و پنج میں ڈال رہے آپ لفطوں کو گھما کر۔ سیدھے سے تعریف کر دیجئیے نا بھائی
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور ہمارے پھو ہڑ پن کو نشانہ بنا رہے آپ۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عبد الروؤف بھائی ہم سچی میں کہہ رہے ہیں۔ یقین تو کرنا پڑے گا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    یعنی کہ بیماریاں بھی تلاش کی جائیں گی اور ان کا علاج بھی۔ :D
  10. گُلِ یاسمیں

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    کبھی انھیں خالی کرنے کا موقعہ تو دیں نا۔۔۔ خالی ہوں گے تبھی پھر سے بھریں گے نا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    وہی تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن عدنان بھائی اب زیادہ نہیں بولتے۔ وہ چپ چاپ اپنی ہار مان لیں گے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فکر نہ کریں بھائی۔ ہم کیتلی ختم نہیں کرتے اسے چھوڑ دیتے ہیں اگلی بار استعمال کے لئے۔ البتہ چائے کا آخری قطرہ تک پی لیتے ہین۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قسم سے ابھی ہی لا کر رکھی۔ آپ کو بھلا کیسے خبر ہو گئی کہ ہم نے ابھی ابھی کالا نیلا اور سفید کپ لا کر سامنے رکھا ہے۔ اب ذرا بتائیے کہ کس ترتیب سے ختم کرنے ہم نے
  14. گُلِ یاسمیں

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    محمد عدنان اکبری نقیبی ہمیں تو اشارہ آپ کی طرف لگ رہا ہے۔ آ کر تصدیق کرتے جائیے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لا محدود ہے اللہ پاک کے کرم سے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    افسوس کا مقام ہے
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں ہو گا ایسا کچھ ان شاء اللہ۔ سب خیر خیر ہو گی۔
  18. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ہم آپ کے دُکھ میں برابر کے شریک ہیں
  19. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: سر ، آنکھیں ، دانت ، لاتیں سب سلامت ہیں تو لاتوں والا ہی ہوا نا۔ (اللہ میری توبہ۔ اللہ میری توبہ)
  20. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ہم کسی سے کم نہیں۔ دے گا سے کیا مطلب۔۔۔ جو ہے وہ ہے ہی۔ :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
Top