نیکی اور پوچھ پوچھ۔۔۔ تو بتائیے کیسے لگاتے ہیں کھڈے لائن۔
اور کچھ نہیں تو پولیس کی اصطلاحات تو سیکھنے کو مل ہی جائیں گی۔
نہ جی ۔ توبہ کرو جی۔ اللہ پاک جانتے ہماری نیت کو۔ ایسا کوئی مقصد نہ تھا۔ سچی میں تھوڑی بن جانا مجرم کوئی ۔ اور حوالات بھی تو فرضی ہی ہے نا۔
زیادہ مشکل ہوئی تو ہمارے عاطف...