نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    مار ڈالا ، اللہ ، مار ڈالا مجھ پہ یہ کس نے ہرا رنگ ڈالا سیما آپا ابھی اگر روؤف بھائی نے بول دیا کہ آفت کا مطلب تو مصیبت ہوتا ہے پھر______ :unsure:
  2. گُلِ یاسمیں

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    روؤف بھائی ایویں ڈراتے رہتے ہیں
  3. گُلِ یاسمیں

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    آفت سے بچے رہنے کی :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  4. گُلِ یاسمیں

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    محل کی ملکہ مر گئی لٹک کر :rollingonthefloor:
  5. گُلِ یاسمیں

    درجہ حرارت

    اچھا ٹھیک ہے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    درجہ حرارت

    غلطی کب بولا ہم نے۔۔۔ ہم تو آپ کی سادگی سے مزید متاثر ہوئے۔ واقعی آپ ہمارے اچھے والے بھائی ہیں۔ ہمارے ہی جیسے سادہ مزاج۔
  7. گُلِ یاسمیں

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    اینٹی آفت کی نا؟
  8. گُلِ یاسمیں

    درجہ حرارت

    دیکھ لی ۔ بس اب گنتی دیکھ رہے کہ اس میں تو کوئی غلطی نہیں کی نا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    درجہ حرارت

    سمجھ نہیں آ رہی کہ شاباش دیں یا ہنسیں عاطف بھائی روؤف بھائی سیما آپا ۔۔۔۔ آئیے اور ہماری مشکل حل کرتے ہوئے بتائیے کہ قدیر بھائی کو انعام میں کیا ملنا چاہئیے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    کہیڑے دن دی اڈیک رکھاں لا کے کہ دس کے تاریخ نہ گیا :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: اللہ معاف کرے کسی بیچارے کو چھینکیں مار مار نزلہ زکام ہی نہ ہو جائیں۔ ہمیں تو جوشاندے کو جوش دینا ہی نہیں آتا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    وہی تو۔۔۔ انجانے میں ہم نے کیا کر ڈالا ۔
  12. گُلِ یاسمیں

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    مراسلہ پڑھا تو ہمیں لگا کہ روؤف بھائی نے لکھا ہے۔۔۔ نام دیکھا تو آپ کا تھا۔ یہ کیسا ایکا کر لیا ہوا آپ سب نے مل کر۔ لگتا ہے مل کر سارے ڈائیلاگ لکھے گئے ہیں۔ ہمیں بھی کوئی ڈھونڈنا پڑے گا جو ہمارا ساتھ دے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    اس مراسلے پر عاطف بھائی کا زبردست والا تاثر بہت شدت سے اس بات کی طرف اشارہ کر رہا ہے کہ جو ہم نے کہا حرف حرف درست ہے۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: دل جلتا ہے تو جلنے دے آنسو نہ بہا فریاد نہ کر
  14. گُلِ یاسمیں

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    تُسی کلے نئیں جناب ایتھے سارے نیں۔۔۔۔۔۔۔۔ آخو :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  15. گُلِ یاسمیں

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    جی جی بھائی۔۔۔
  16. گُلِ یاسمیں

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    ان سے کہئیے گا کہ میز سے اپنا دوسرا ہاتھ بالکل نہ ہٹائیں۔ ہاں جی تین گواہیاں تو ہو چکیں۔ باقیوں کو ہاں میں ہاں ملاتے کون سا دیر لگنی ہے۔ ایک ایک کر کے آتے جائیں گے اور گواہوں کا کارواں بنتا جائے گا۔
  17. گُلِ یاسمیں

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    وہی تو عشق میں ہم تمہیں کیا بتائیں کس قدر چوٹ کھائے ہوئے ہیں موت نے ہم کو مارا ہے اور ہم زندگی کے ستائے ہوئے ہیں (اللہ نہ کرے)
  18. گُلِ یاسمیں

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    ہاں ایسا ہی ہے ۔ دوسرے والا آپشن ہی صحیح۔ پر سانوں کی۔ ہم کون سا پولیس میں ہیں۔
  19. گُلِ یاسمیں

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    جو ہم سے ٹکرائے گا۔۔۔ وہ یہی امپریشن دے گا۔
  20. گُلِ یاسمیں

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    کراچی والوں کے ساتھ اب ڈیرہ غازی خان والے بھی ہمارے خلاف محاذ بنا چکے۔۔ درپردہ کہتے کہتے ہمیں سرِ محفل آفت کہنے لگے ہیں ۔ ہم چھوڑ چلے ہیں محفل کو یاد آئے کبھی تو مت رونا اس دل کو تسلی دے لینا گھبرائے کبھی تو مت رونا
Top