بنیادی طور پر چہلم سے مراد چالیس روز ہے یعنی جب وفات کو چالیس روز گذریں تو اسے چہلم کہا جاتا ہے۔ مذہبی اعتبار سے تو نہیں جانتا لیکن سماجی اعتبار سے اسے خاصی اہمیت حاصل ہے۔ بلکہ تدفین کے بعد سب سے پہلا بڑا "اجتماع" یہی ہوتا ہے
تاہم اس بارے میں اپنی رائے محفوظ رکھتا ہوں کہ شہید کا چہلم ہونا چاہیئے...