مجھے جو تحفے تحائف ملتے ہیں، انہیں میں رکھ لیتا ہوں یا پھر استعمال کر لیتا ہوں، تقریباً ہمیشہ ہی۔ بعض اوقات الجھی ہوئی صورتحال ہوتی ہے کہ کہیں سے اگر کوئی انجان بندہ شراب کی بوتل یا تمباکو کی پراڈکٹس (بیڑہ (نسوار یا بیڑہ یہاں فن لینڈ میں بیچنا ممنوع ہے۔ دوسرے ملکوں سے محدود مقدار میں ذاتی...