نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    مبارکباد خرم شہزاد خرم بھائی دس ہزاری ہو گئے۔

    بہت بہت مبارک ہو خرم شہزاد خرم بھائی
  2. قیصرانی

    which one is yours

    یعنی میرے کندھے پر بندوق رکھ کر اپنا کام سدھارنا چاہ رہے ہیں؟
  3. قیصرانی

    اقتباسات ایک نو مسلم خاتون کی کتاب "طالبان کی قید میں " سے اقتباس

    پرمزاح کی ریٹنگ اس لئے دی کہ تھے کا لفظ :)
  4. قیصرانی

    اقتباسات ایک نو مسلم خاتون کی کتاب "طالبان کی قید میں " سے اقتباس

    متفق۔ لیکن جو بندہ پیدائشی مسلمان ہے یعنی مسلمان گھرانے میں پیدا ہوا ہوئے، اس کے لئے یہ اصول ساقط ہوا؟
  5. قیصرانی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    کدھر ہیں وہ گلاب جامن :(
  6. قیصرانی

    بارے نقشے کے کچھ معلومات درکار ہیں

    جب کوئی ایسا موقع آیا تو کوشش کروں گا کہ ہاتھ سے نہ جانے دوں :laugh:
  7. قیصرانی

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    سو فیصد متفق۔ آپ نے ہمیشہ ہی درست کہا :)
  8. قیصرانی

    بارے نقشے کے کچھ معلومات درکار ہیں

    جزاک اللہ محترم محمد یعقوب آسی صاحب
  9. قیصرانی

    ٹیلی پیتھی کیا ہے - از فیصل عظیم فیصل

    فیصل بھائی، آپ مشقیں پکڑا دیں، کروا میں دیتا ہوں انہیں :) اتنا تو آپ میرے بارے جان ہی گئے ہیں :)
  10. قیصرانی

    which one is yours

    واضح رہے کہ رومانس کی عمر اور بات ہے تخلیقی کاموں کی عمر اور :)
  11. قیصرانی

    ریکارڈ رکھنا پڑتا ہے۔ ورنہ اپنا ریکارڈ لگ/بج جاتا ہے :)

    ریکارڈ رکھنا پڑتا ہے۔ ورنہ اپنا ریکارڈ لگ/بج جاتا ہے :)
  12. قیصرانی

    مہر گڑھ

    اللہ حافظ۔ جلدی سے اگلی قسط
  13. قیصرانی

    یعنی کہ۔۔۔ آہو

    یعنی کہ۔۔۔ آہو
  14. قیصرانی

    کمپیوٹر میں اردو لکھنے کے اصول:

    یہ نہیں کہا کہ چھائی ہوئی ہیں، یہ کہا کہ چھا گئی ہیں۔ محاورتاً بولا۔ یہ میرا پسندیدہ موضوع ہے نا :)
  15. قیصرانی

    مہر گڑھ

    ایسے
  16. قیصرانی

    اقتباسات ایک نو مسلم خاتون کی کتاب "طالبان کی قید میں " سے اقتباس

    اس کے بارے صرف اتنا کہوں گا کہ یہاں ہر بندہ قاتل بننے کو پھر رہا ہے۔ بہانہ چاہے جو بھی مل جائے تاہم آپ کی بات بجا ہے کہ دین میں کوئی جبر نہیں اور نہ ہی ہونا چاہیئے
  17. قیصرانی

    مہر گڑھ

    تو ایسا کریں کہ ٹیگ کرنے کے بعد اسے ختم نہ کریں، یا پھر پوسٹ کو ایڈٹ کر کے نام ہٹا دیں، باقی ٹیگ والا حصہ رہنے دیں
  18. قیصرانی

    تعارف ابودجانہ المنصور کا تعارف

    محفل پر خوش آمدید ابودجانہ المنصور
Top