عین ممکن ہے کہ جب یہ فوم لایا گیا ہو تو اس کی پیکنگ میں کہیں سوراخ ہو جہاں سے پانی اندر چلا گیا ہو۔ ابھی جب آپ اس پر سوتے ہوں تو وہی پانی آہستہ آہستہ نچڑ کر نیچے تختے کو داغدار کر رہا ہو۔ تاہم یہ محض ایک ظن ہے۔ ہو سکتا ہے کہ میں غلط ہوں۔ تاہم آپ دوسرے فوم کو بھی دیکھ لیجے اور یہ بھی کہ بورڈ کی...