جی ہے تو مدتوں سے مگر چیزوں کی قیمتیں ڈبل ٹرپل ہونے کے بعد سے زیادہ محسوس ہو رہا ہے۔ ککنگ آئل پچھلےڈیڑھ مہینے میں 11 کرون فی لٹر سے بڑھ کر 25 ہو گیا ہے۔ اور مزید یہ کہ تین لٹر سے زیادہ خرید بھی نہیں سکتے۔ اکثر ملتا ہی نہیں اسٹورز پر۔ پچھلے دنوں ایک گیدرنگ میں ہم سب نے یہی سوچا کہ آئندہ سے ایک...