نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    شریکوں کا بھیجا سازشی ہو سکتا ہے البتہ
  2. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    سیما آپا ۔۔۔ شریفوں کا کیوں بھلا؟ وہ بیچارے تو پہلے ہی ادھ موئے ہوتے ہیں کیونکہ شرافت سے کوئی سمجھتا ہی نہئں۔ ٹیڑھا ہاتھ دکھانا پڑتا ہے
  3. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    اس میں شریکوں کا کلیجہ بھی شامل کر دیجئیے گا تھوڑا۔ حلوے کے ساتھ گوشت کا سوادبھی آ جائے گا
  4. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    اس وغیرہ وغیرہ کو تفصیل سے بیان کر دیا ہوتا۔ کیا معلوم لنچ کے لئے کسی غریب کو انسپائریشن مل جاتی
  5. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    پھر تو شریکوں کے کلیجے کو اچھے سے بھون کر کھانا چاہئیے اور مرغے والے پہ مونگ دلنی چاہئیے
  6. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: روؤف بھائی دیکھا نا۔۔۔ ہماری ایکٹنگ کا کنال۔۔۔ کیسے گھمایا بات کو۔ اور یہ ساری ذہانت کدو کے بیجوں کی بدولت ہے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    مردوں کی بیٹھک

    کچھ دیر میں آتے ہیں بکھیرنے۔۔۔ابھی تو سمیٹنے میں لگے ہوئے ہیں گھاس۔
  8. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    لیکن آنسو کب چپٹے ہوتے ہئں بھائی ہم نے تو آنکھ سے ٹپکنے والے موتی کی طرف اشارہ دیا تھا :cry:
  9. گُلِ یاسمیں

    مختصر لطائف

    ارے سمیعہ! رکو تو۔۔۔واہ کی بات ہے۔ لمبے بال۔ ہاتھ میں کڑا۔ گلے میں چین۔سرخ قمیض مستانی چال۔۔۔ آخر کیا راز ہے؟ معاف کریں محترمہ۔ میں سمیعہ نہیں سمیع ہوں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    مردوں کی بیٹھک

    کوئی ہے؟؟؟؟؟
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غمزدہ ہم بھی ہیں پٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمت سے۔۔ ہر دوسرے چوتھے دن 35 سے 40 پیسے بڑھ جاتی ہے قیمت۔ 18 کرون فی لٹر ہو گیا ہے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شوگر فری ہو چائے لیکن پتیسہ رج کے میٹھا ہو۔۔ کیا ہی بات ہے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سنیں سنیں سب۔۔۔ ہم بھی تو پڑے ہیں راہوں میں۔۔ پھر اکیلے اکیلے کیسے سوہن حلوہ اور پتیسہ اکیلے اکیلے کھانے کی بات ہو رہی ہے۔ پہلے 25 فیصد ہمارے لئے الگ سے کریں، باقی مل بانٹ کر کھا لیں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    وہی جانیں جنھوں نے بھگتا۔۔۔ اور ابھی تک ایک آواز سنائی دیتی ہے
  15. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    آپ کا رنگ جو چڑھتا جا رہا۔۔۔۔
  16. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    وہی تو۔۔۔ اب روؤف بھائی کو کیا معلوم کہ جب تک ہم مٹر گوشت نہیں کھائیں گے، سورج نہ ڈوبتا دیکھیں گے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    آپ کراچئیے نہیں ہیں کیا؟
  18. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    انرجی ڈرنک کی فوٹو سامنے رکھ لیا کریں
  19. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    کھا کھا کر ہی تو اتنے ذہین ہوئے پھرتے ہیں بھائی۔ ہم آزمودہ مشوروں سے نوازتے ہیں نہ کہ دوسروں پر آزما نے کے بعد خود عمل کرتے ہیں۔ ہُن دسو۔۔۔۔ کدو کے بیج نہ کھا رہے ہوتے ہم تو کیسے اتنی ذہانت سے بھرپور باتیں کرتے بھلا۔ سید عاطف علی بھائی ذرا آ کر دیکھئیے۔۔۔ ایک موتی ٹپکا ۔
  20. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    یہ ہم کیا پڑھ رہے ہیں؟ ہائے اللہ جی جمعہ کا دن ہر روز کیوں نہیں ہوتا۔ روؤف بھائی کتنا بدل جاتے ہیں نا ۔
Top