نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ہم اس تبدیلی کے باوجود اپنے بیان پر قائم ہیں
  2. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    کام کی باتیں ہم کس کے پلو میں باندھ لیتے ہیں بھائی :ROFLMAO:
  3. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اور ہمیں یاد ہے کہ جب ایسی کوئی بات ہو تو اس کا وہ مطلب نہیں سمجھنا جو بولا جا رہا ہے
  4. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    خریدنی کیوں ہیں ۔۔۔۔ 100 مل تو رہیں سیما علی آپا :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  5. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    تیز تر سے تھوڑی کم
  6. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ایک کراچئیے کا دوسرے کراچئیے سے تصادم۔۔۔ سب اچھے سے چل رہا تھا مگر کسی ایک کراچئیے کو بالآخر خیال آ ہی گیا کہ اوپلوں اورنقطی کا ذکر نہیں کرنا تھا
  7. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    یعنی کہ ہم دل برداشتہ نہ ہوں؟
  8. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    جب اتنی ہی پانی کی قلت ہے تو غلط فہمیاں کیا دودھ سے دھوئی جائیں گی؟ ہم سوچ رہے کہ اب تو کراچی میں خالص دودھ ملتا ہو گا کیونکہ گوالوں کو دودھ میں ملانے کے لئے پانی جو نہیں ملتا ہونا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اور یوں آپ بل دینے سے بچ جائیں ۔ واہ کراچیو واہ ۔۔ تسی تے سوچاں تو ودھ سیانے او۔
  10. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ہائے او ربا۔۔۔۔۔ ہنسا مارا روؤف بھائی۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  11. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    تو کیا اب فرصت کے دن ختم ہو گئے؟
  12. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    جو ہمیں مزارع بولے وہ جا کے اپنی بھینس چرائے
  13. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    تصدیق پہلے ہوتی ہے۔ مانا بعد میں جاتا ہے۔ ورنہ تھوڑا رسکی سا لگ رہا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    تابش بھائی کیسے ہیں آپ۔۔۔ یاد آ رہی تھی کہ ایک تابش بھائی ہوا کرتے تھے۔ مگر اب نہیں آتے۔ آپ تو مدیر ہیں ۔ روز آیا کریں۔
  15. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ہمارے منہ کی چھین لی مگر بہت میں صرف ایک ہ نے بے سکون کیا۔ یوں لکھنا تھا بہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہت
  16. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    شکر ہے کہ صدیاں نہیں لکھا ورنہ ہم اور آپ ہمعصر کہلاتے
  17. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    پھر دامبن کوہ تھوڑا قریب پڑے گا۔۔۔ ہماری لئے کرسی خالی رکھئیے گا کارنر والی۔ بل سارا آپ کی مک مکا والی رقم سے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    کراچی کا دل دیکھنے کی تو حسرت نما خواہش ہے۔۔۔ لیکن دل پکا ہوا پیش کیا جائے گا یا کچا؟ کراچی والوں کو کیسے نہ کہیں کچھ۔۔۔دیکھا نا آپ نےکتنے سارے نام دیے جا رہے ہمیں۔ وہ تو ہم آئی گئی کر رہے ہیں
  19. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    کوئی بتائے کہ نکتی یا نقطی کیا ہوتا۔۔۔ لغات میں نہیں ملا
Top