نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    دہقان اور کسان ایک ہی ہوتے ہیں نا؟
  2. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    جی ہاں ۔۔ اپنا ہی عکس دیکھا ہو گا اس نے۔ ہم تو سوئے پڑے تھے بوزن موئے پڑے تھے۔ بھاگی نہیں مگر اخروٹ کے درخت پہ ہی رہتی ابھی تک۔
  3. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    پھر ایکٹیویٹی سینٹر کی ہماری شاگردیں کیا کریں گی بھائی۔
  4. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اب وہ ذکر کرتی پھرتی ہو گی ہمارا۔ موجودگی بھی نہیں محسوس ہوتی اس کی اب۔ آئینے چار سو لگے ہیں بھائی
  5. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    مسائل تھوڑی۔۔۔ گھر کا ایندھن بن جایا کرے گا
  6. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اب آپ ہمیں خونخوار کرنے پہ تل گئے ہئں بھائی۔ ٹرالی تو نہئں مگر ٹریلر ہے جسے گاڑی کے پیچھے باندھ کر کھنچا ھاتا ہے۔ اور دو نہئں ایک ہی ٹریک کافی رہے گا ۔ بجائے اس کے کہ اتنی لائق فائق (ماشاءاللہ) بہن کے ہونے پر الحمد للہ کہیں ۔ دل ہی جلانے کی ناکام کوشش کئے جاتے ہئں
  7. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ساتھ ہدایت نامہ ملتا ہے نا
  8. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    دو تین مہینے انتظار کرنے کی بجائے ایسا بھی کیا جا سکتا کہ بکریوں کو مدعو کر لیا جائے۔ گھاس جا صفایا کر جایا کریں گی۔ نہیں؟
  9. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ایک لیا ہوا نا ۔۔۔ اسی سے کام چلانا۔
  10. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    1917 مربع میٹر ہے ماشاء اللہ۔ 4 کنال سے تھوڑا کم۔ جی بالکل۔۔ مشاغل تو بہت سے رکھے جا سکتے مگر ابھی تک بس آلو پیاز سیب انگور اخروٹ پودینہ دھنیہ میتھی وغیرہ ؤغیرہ ہی کا فائدہ اٹھایا جا ریا۔ یا پھر بےشمار پھولوں سے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    جی واقعی میں چار کنال ہی ہے الحمد للہ۔ اور لان ٹریکٹر ہی لیا ہوا۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    کیا زبردست ہے بھلا
  13. گُلِ یاسمیں

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    آخر کو کراچئیے ہونے کا حق ادا کر ہی دیا آپ نے
  14. گُلِ یاسمیں

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    حالانکہ گل یاسمیں اتنا اچھا نام ہے مگر پھر بھی نت نئے نام دئیے جا رہے ہیں۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    :cry: :cry: :cry: :cry: یہاں کا تویہ ماحول ہوا ہے یا تیرا تذکرہ کرے ہر شخص یا کوئی ہم سے گفتگو نہ کرے
  16. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    کون سی گیس؟ پٹرول کی بات کر رہےعثمان بھائی
  17. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ایک ہی بار تھوڑی کاٹنی ہے گھاس۔۔۔ چار کنال سے کاٹنی ہے احمد بھائی
  18. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ساری باتیں تھوڑی پوچھتے ہیں بھائی
Top