نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید آپ کہنا صرف بکریوں کے ہٹے کٹے ہونے کے بارے ہی چاہ رہے ہیں ۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صدمے سے ہم تو لڑی کی ترتیب ہی غلط کر بیٹھے تھے
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر نہ کر پائےہم اشارے میں ۔ تو کھل کر کہنا پڑ رہا کہ پھولوں سے مراد ایک ہی پھول۔۔ وہ بھی ٰیاسمیں کا
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سب الزام ڈیوٹی کے سر تو ڈالئیے۔۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طبیعت ہشاش بشاش ہو جاتی ہے جب ہم کسی کی امید پہ پورا اترتے ہیں چاہے وہ چائے ہہ کیوں نہ ہو
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظالمانہ قسم کے معاہدوں کا نتیجہ ہوتی ہیں ایسی بکریاں ۔ جو خود تو میں میں کرتی ہیں ۔پھولوں کو بھی اپنی بولی سکھانےپہ تلنے کی کوشش میں رہتی ہیں :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زندگی رہی تو ساری عمر معرکوں. ہی میں گزرنی ہے اپنی۔کال سائلنٹ بھی رکھی جا سکتی ہے بوقت معرکہ آرائی۔ :rollingonthefloor:
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عادت کے خلاف فکر فردا کو چھوڑ ہم کچن کا رخ کرنے لگے۔ 3 مگ دھلے پڑے پھر سے دھلنے کے انتظار میں ہیں مگر چائے بننے اور پینے کے بعد۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا کوئی خیال کرے کہ صبح صبح پولیس سے ٹکراؤ ہو گیا۔ پورا دن تے اگے پیاء ہویا۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈیڑھ لفظ ہی میں رعب جھاڑنے کی نہیں ہو رہی۔ ڈائیلاگ مکمل ہونا چاہئیے
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دل سے کرتے ہہں خدا کا خوف مگر کچھ حد تک خدائی فوجداروں سے بھی ڈرتے ہیں جو مرغے کو بھی یہ کہنے پہ مجبور کر دیتے ہیں کہ ہاں صاھب جی ۔۔۔۔۔۔ آ خو۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خال خال ہی ایسے لوگ ہوں گے جو ایسا کر کے بھی پیچھے نہ رہتے ہوں گے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حاتم طائی کی قبر پر لات مارنے پولیس آن پہنچی کیونکہ بتائے گئے تمام مسالہ جات انھی کی جیب سے جانے ۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چاہیں اگر آپ قدیر بھائی تو یہ تجربہ کر کے آپ ایک اور ڈاکٹر قدیر کہلوانے کے حقدار بن سکتے ہیں
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غمگسار قسم کی ہے یہ حقیقی بکریاں مگر ہمارے گلے میں اٹکے جا رہی ہیں دردناک حد تک :cry:
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثالث کا کردار ادا کریں گے کیا ٹماٹر لسی اور رائتے کے بیچ ؟
  17. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    جی بھائی کچھ ایسے ہی حالات ہیں چند مہینوں سے۔ شاید اضافہ کسی نہ کسی طور ہر چیز کی قیمت میں ہوا ہے تو اسی لئے دھیان بھی ہے اس طرف۔
  18. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اس کا تو علم نہئں۔ بل کے حساب سے بات کی۔ پندرہ سو کی جگہ تین ہزار تک بل آئے گا تو ًحسوس تو ہو گا نا
  19. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    نہیں روز تو نہیں۔ لیکن ہفتے میں ایک بار تو لازم ہیں۔
  20. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اسی لئے آئل مہینوں چل جاتا ہو گا۔
Top