نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رہی زندگی تو اب صبح ہی بنے گی چائے
  2. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    زیک بھائی کیا ہوتے بیج غیر شریف بھی
  3. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    پھر سے کدو کے بیج
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاہ یاسر بھائی۔۔۔ والوں کا ذکر نہیں بس بکر ی اور اونٹ کی بات ہو رہی۔ وہ بیچارے معصوم بے زبان ہوتے نا۔
  5. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    براؤن بریڈ چیز کے ساتھ۔ :cry:
  6. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ہاں واقعی۔۔۔ سوچا ہی نہ ہم نے ایسے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھونڈ کر پہلے صفحہ پر لائیں کیا گیتوں والی لڑی؟
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دل اور دماغ دونوں ہی سے کرتے ہیں یاد عدنان بھائی لیکن تب تک پکوڑے ختم ہو چکے ہوتے ہیں۔ اسے اتفاق کہئیے یا اتفاق۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خبر لیں گے اچھی طرح اگر کسی نے چائے کا نقصان کیا۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حیرت ہے عظیم اگر چائے کے نقصان برداشت کر لئے جاتے ہیں تو چائے کا نقصان کیوں نہیں۔ لیکن ہمارے مگ پہلے سے الگ کر دئیے جائیں تین۔ باقی نقصان آپ سب مل بانٹ کر پورا کر لیجئیے گا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شوخیلا راجو اور نٹ کھٹ انار کلی کو بھلا دیا آپا آپ نے :unsure:
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح ہو جاتا اگر ٹنڈے اور بینگن ایک ہانڈی میں پک جاتے۔ گرین اور پرپل کا کنٹراس بہت بھاتا آنکھوں کو۔ ذائقے کا کھانے والے بتا دیتے۔ سانوں کی
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضدی طبیعت اور مزاج ظالمانہ پایا ہے ہم نے شاید۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عجیب ہے کچھ نہ غریب۔۔۔ سب عجیب و غریب ہے
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غور کرنے کی بات اس بارے یہ ہے کہ ہمارے عاطف بھائی ہر ایک کا خیال رکھتے ہیں اور ہر ایک پر نظر رکھتے ہیں۔ سید عاطف علی بھائی ہمارا اگلا ہزار بھی ایک ساتھ پورا کرنا ہے
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چاہتے ہیں کہ بکریوں کی جگہ اونٹ ہوں
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حسن والے مغرور ہو جاتے ہئں۔ بکریوں کا کیا ری ایکشن تھا
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر ہو آپ کی آپا۔۔۔ ہم نے تو سر دائیں بائیں ہی ہلایا تھا
Top