نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دیلیز پہ بڑا سا بورڈ لکھوا دیتے ہیں کہ بکریوں کا داخلہ ممنوع ہے
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈنڈا ہاتھ میں پکڑے بیٹھے رہیں کیا؟ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہنے دیتے اگر پہلے سے معلوم تھا کہ رقیب کے گھر کے راستے میں کہکشاں نہیں ہے
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سہولت رہتی اگر سر کے بل کھڑا ہو کر موبائل الٹا پکڑا جاتا۔ پر سانوں کی
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شکریہ نوازش کرم مہربانی ہمیں سمجھنے کے لئے بھائی
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صورت احوال یہ ہے کہ مجبور ہیں اف اللہ کچھ کہہ بھی نہئں سکتے
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طویل گفتگو میں مصروف کر دیا تھا بھابی نے جبکہ ہم بلا کے کم گو ہیں
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ جی دوسرا کپ بھی گیا۔۔۔ تیسرے کی باری شروع ہوئی۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہاں جی اب عاطف بھائی سے کیا چھپا ہونا آپا وہ تو بکریوں کے فضائل جمع کر رہے اور ہم فضلہ۔۔۔ اوپلے تھاپیں گے :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بکریاں پھر بھی آئیں گی۔۔۔ بہتا پانی پینے
  11. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ہم چائے کا پہلا کپ پی رہے ہیں۔ باقی دو سامنے انتظار میں پڑے ہئں۔ الحمد للہ
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طبیعت مزاج بخیر آپ کے عدنان بھائی ۔۔وعلیکم السلام
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثابت کیا کرنا چاہ رہے آپ کہ ہمارے دماغ میں ب ھ و س ہ جیسا کچھ بھرا ہے جو بکریاں ہماری طرف ملتفت ہیں :rollingonthefloor:
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیران کیوں ہو رہے ہیں بھائی؟ کیا ہم سے ایسی ذہانت کی امید نہ تھی؟
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دوبارہ سے چائے یاد آ گئی لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ ایک بار پی لی ہے۔۔ ابھی تو بنائی بھی نہیں کیونکہ عاطف بھائی نے باتوں میں لگا دیا تھا:rollingonthefloor:
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈانواں ڈول ہو کے رہ گیا دماغ ۔۔۔ لگتا ہے کہ تلا ہوا مغز کھانا پڑے گا ۔ کیا ہی اچھا ہوتا کہ گھاس کی طرح بکریوں کے دماغ بھی بڑھتے رہتے۔ نہ بکریوں کی تعداد گھٹتی اور ؒھیجا فرائی بھی آئے دن ملتا رہتا۔ :rollingonthefloor:
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہئیے سلامت ہمیشہ بھائی۔ گوگل ٹرانسلیٹر پر بھی ساری ٹرانسلئشن درست نہئں ہوتی۔ ایسے میں کوئی ماں کا لال پھول کو فول سمجھے گا تو کوئی جائے اماں نہ ملنی پھر :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صھیح ہو گئی ہے کیا پولیس؟
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژالہ باری ہونے لگی سوچوں کی صبح سویرے۔۔۔ سمجھیں کیا اور سمجھائیں کیا ۔ بنا چائے کے۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سینگ پھنسا بیٹھے ہم بھی کہاں بکریوں کے ریوڑ میں۔۔۔ کوئی تعویذ رد بلا کا۔۔ بکرئاں میرے پیچھےپڑی ہیں
Top