نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    کلیجہ کس کا ہوتا ہے پھر جس پہ مونگ دلے جاتے ہیں؟
  2. گُلِ یاسمیں

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    تو کیا ناک پہ مکھی بیٹھنے کی بات کریں اب؟
  3. گُلِ یاسمیں

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    وہی تو۔۔۔ مگر پہچانے بھی تو نہیں جاتے نا آستینوں کے سانپ۔ خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے۔ یاد رکھئیے گا۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    کئی تو ڈس لینے کے بعد بھی اذیتیں دینے سے باز نہیں آتے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    :redheart::redheart:
  6. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    شکریہ
  7. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ابھی کروا لیتے ہیں سیما آپا سے :rollingonthefloor: ہماری چھٹی کا مطلب ہوتا ہے کہ آج استانی والی چھٹی مگر مالن اور باورچن والا کردار تو نبھانا ہے نا
  8. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    وعلیکم السلام جی آپا سات بجنے والے۔ چونکہ سینٹر نہیں جانا اس لئے ابھی ادھر گھومنے آ نکلے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    جمعہ مبارک
  10. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    آپ کا شدید غیر متفق ہونا ہمارے لئے مزید ٹھنڈ کا باعث بنا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    اس طرح تو پتیسہ اعتراض کر سکتا ہے کہ اس نے کسی کا کیا بگاڑا تھاجو اسے یوں چھوڑ دیا گیا۔
  12. گُلِ یاسمیں

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    ٹھیک ہو گیا۔۔۔ شربت دےوڈے گلاس تے گل مک گئی۔ تسی بس ایہہ دسو کہ گلاس شیشے دا ہووے کہ پلاسٹک دا۔ ناں جی ہم نے تو سنی سنائی بات کی تھی ۔ یقین نہہیں تھا۔ سوچا کہ پلس ہتھے لگی ہے تو کنفرم ہی کر لیں۔
  13. گُلِ یاسمیں

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    ایویں بے وجہ کا چالان مقدمہ کرنے کو تلے بیٹھے آپ۔ ہم نہ لانے والے قلفی۔ پیں ں ں ں ۔۔۔۔۔ سچی؟ پھر تو آپ پلسئیے نہ رہ پائیں گے اب۔ کیونکہ پولیس میں تو دماق والے چاہئہے ہوتے نا۔ معذرت کہ ہماری وجہ سے آپ کی نوکری خطرے میں پڑ گئی۔
  14. گُلِ یاسمیں

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    اس میں کون کس کی مدد کر رہا ہے
  15. گُلِ یاسمیں

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    اللہ توبہ ۔۔۔ آپ تو سب کو پولیس پولیس بننے کی ٹریننگ دینے لگے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    لااالالالالاااااا میرے نصیب میں تو ہے کہ نہیں تیرے نصیب میںمیں ہوں کہ نہیں یہ ہم کیا جانیں یہ وہی جانے جس نے لکھا ہے سب کا نصیب
  17. گُلِ یاسمیں

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    عاطف بھائی یہ پولیس والے کسی۔۔۔ لالچ۔۔۔۔کے اتنا اٹک اٹک کر کیوں بولتے ہئں بھلا
  18. گُلِ یاسمیں

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    فیر جھلا کون ہویا۔۔۔ جھلی کو سمجھدار سمجھنے والا نا۔ اب ہمیں کیا پتہ چھوٹے کانے بڑے کانے کا ۔ ہمیں تو بس ایک پیٹی دو پیٹی کا معلوم ہے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    گل کا پتہ لگے گا تے فیر اگلی گل ہونی
  20. گُلِ یاسمیں

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    یہ سب قلفی والے نے کہا؟
Top