نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    کمپیوٹر نیٹ ورک پروبلم

    مینا مانوں ہار کہ سجنا دل نہ مانے ہار :rollingonthefloor:
  2. قیصرانی

    کمپیوٹر نیٹ ورک پروبلم

    مینہ یعنی بارش :)
  3. قیصرانی

    کمپیوٹر نیٹ ورک پروبلم

    شریف آدمی نے جواب دینا ہے۔ آپ کیوں بول رہے ہیں؟
  4. قیصرانی

    کمپیوٹر نیٹ ورک پروبلم

    ابھی تو میں نے سوال کیا ہے۔ جب جواب لکھوں گا تو باتصویر ہوگا :rollingonthefloor:
  5. قیصرانی

    آئیے گجراتی سیکھیں આવો ગુજરાતી શીખીએٓٓٓ

    تلمیذ مقدس ابن سعید نیرنگ خیال قرۃالعین اعوان نیلم
  6. قیصرانی

    بےجا تنقید

    بہت خوب
  7. قیصرانی

    کمپیوٹر نیٹ ورک پروبلم

    میرے سوال کا جواب ملے تو کچھ کہوں :)
  8. قیصرانی

    کمپیوٹر نیٹ ورک پروبلم

    آپ پہلے یہ بتائیے کہ انٹرنیٹ کیبل پر ہے، ڈی ایس ایل ہے، کہ وائرلیس کہ یو ایس بی۔ پھر آگے بات ہوتی ہے
  9. قیصرانی

    تاسف عائشہ ہارون انتقال کرگئیں!

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  10. قیصرانی

    آئیے گجراتی سیکھیں આવો ગુજરાતી શીખીએٓٓٓ

    حسان خان قیصرانی الف عین (ہماری مدد کے لئے) الف نظامی شمشاد بھائی محب علوی دیگر اراکین کو گھر پہنچ کر ٹیگ کرتا ہوں
  11. قیصرانی

    تعبیر اور محفل کے پانچ سال

    یعنی اب یوں کہنا چاہ رہی ہیں کہ اپنے منہ میاں مٹھو بننا؟
  12. قیصرانی

    پیشوں اور پیشہ وروں کے نام

    بہت ہی خوب۔ سوائے پلمبر کے باقی تقریباً سارے الفاظ نئے لگے :)
  13. قیصرانی

    موسم ہے عاشقانہ، اسلام آباد میں بارش اور میں اندر بیٹھوں

    نو اور صفر میں ویسے جتنا فاصلہ ہو، کمپیوٹر پر نہیں محسوس ہوتا :)
  14. قیصرانی

    این ایف سی ایوارڈ

    متفق، لیکن خادم اعلٰی کو کون سمجھائے :(
  15. قیصرانی

    پاکستان کا سفر

    فننش ہے نا، اس لئے کوئی "سدھ پٹھ" کا پتہ نہیں چلتا کہ یہاں تذکیر و تانیث نہیں ہوتی :rollingonthefloor: تاہم آپ کا خیال بہتر معلوم ہوتا ہے کہ لفظ کلرکن ہی ہوگا :)
  16. قیصرانی

    الف ب پ سے الف ب پ تک

    ژالہ باری کی بات ہو رہی ہے کہ پژمردگری کا پژ
  17. قیصرانی

    میری پسندیدہ ''گڈیاں'' (کاریں)

    دراصل جب آپ تصاویر اپ لوڈ کرتے ہوئے اس کے کاپی رائٹ کو محفوظ کر دیتے ہیں تو وہ کاپی رائٹ پروٹیکٹڈ ہی رہتی ہیں۔ اس بارے آپ کو فلکر کے کوئی ماہر ہی بہتر بتا سکتے ہیں
Top