بہت شکریہ محترم
دراصل میرا سابقہ کیمرہ جو ڈی ایس ایل آر تھا، وہ چھوٹے بھائی نے لے لیا۔ اس لئے میرے پاس بس گذارے لائق ہی کیمرہ تھا۔ دوسرا ہماری ملاقات محض دو یا اڑھائی گھنٹے کی ہی تھی، اس لئے باتیں ہی باتیں ہوئیں اور کام کی باتیں رہ گئیں۔ انشاء اللہ آئیندہ شکایت نہیں ہوگی۔ چار تصاویر لی گئی تھیں...