نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    پاکستان کا سفر

    جی۔ ابھی تک جتنے بھی سوئیڈش لوگوں سے میری ملاقات ہوئی ہے (اکثر میں سوئیڈن جاتا رہتا ہوں، یعنی کم از کم ہر ماہ ایک بار، بسا اوقات ہر ہفتے بھی)، تو ہمیشہ ان لوگوں سے بات کر کے خوشی ہوتی ہے کہ یہ لوگ غیر ملکیوں بالخصوص پاکستانی یا مسلم شناخت کے حوالے سے کوئی بری سوچ نہیں رکھتے۔ حتیٰ کہ سڑک پر اگر...
  2. قیصرانی

    انتہائی دل چسپ کھیل

    دعوت کا شکریہ لیکن میرا علم انتہائی مختصر ہے :(
  3. قیصرانی

    الف ب پ سے الف ب پ تک

    حمزہ، کون حمزہ؟ اچھا وہ والا حمزہ :rollingonthefloor:
  4. قیصرانی

    الف ب پ سے الف ب پ تک

    نا جی نا رات گئے کون کھائے گا نان
  5. قیصرانی

    الف ب پ سے الف ب پ تک

    لو بھئی رسی گئی جل پر گئے نہیں بل
  6. قیصرانی

    الف ب پ سے الف ب پ تک

    کیا پوچھتے ہو صاحب کہ کہاں کی ہے یہ خاک
  7. قیصرانی

    الف ب پ سے الف ب پ تک

    عمران بھائی کا نام شرعی اور کام خلافِ شرع
  8. قیصرانی

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    جہاں آیۃ، عربی، Eng لکھا ہے نا، اس سے مزید دائیں جانب دیکھیئے
  9. قیصرانی

    السلام علیکم

    بہت شکریہ :)
Top