نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    پاکستان کا سفر

    جی بس۔ اب کیا کہوں۔ خیر ایک ماہ رہ گیا ہے پھر یہ صاحب وانڑ وٹیندے ویسین
  2. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں"مقدس"

    مجھے توقع بھی یہی ہے آپ سے :)
  3. قیصرانی

    تعبیر اور محفل کے پانچ سال

    میں آپ کو رحمان ملک لگتا ہوں؟ بری بات :(
  4. قیصرانی

    پاکستان کا سفر

    شکریہ :)
  5. قیصرانی

    پاکستان کا سفر

    جی، میں نے سوچا ہی تھا بس۔۔۔
  6. قیصرانی

    پاکستان کا سفر

    پہلی پوسٹ کی پہلی لائن ادھر لکھ دیجئے ذرا۔ پھر بتاتا ہوں کہ کیا مطلب ہے :)
  7. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں"مقدس"

    بری بات۔ اچھے بچے یا تو ہاں کہتے ہیں یا پھر ناں، ایسے ہاں ناں سےکنفیوذ نہیں کرتے :rollingonthefloor:
  8. قیصرانی

    میرا بیٹا

    ماشاء اللہ ماشاءاللہ
  9. قیصرانی

    تعبیر اور محفل کے پانچ سال

    اچھا جی، اپنی دوستی بچا گئے اور الزام سارا میری آپی کے سر؟ گندے بچے ہو گئے ہیں آپ بھی :(
  10. قیصرانی

    تعبیر اور محفل کے پانچ سال

    بہت بہت مبارک ہو ادی آپی۔ آج کل کہاں گم ہیں؟ آپ سے جو پچھلی بار بات ہوئی تھی، اس کے بعد سے آپ اچانک ہی گم ہو گئی ہیں۔ سب خیریت ہے نا؟
  11. قیصرانی

    تعبیر اور محفل کے پانچ سال

    خود ہی سوال اور خود ہی جواب، شاباش اچھی بھتیجی :)
  12. قیصرانی

    مبارکباد عسکری 14 ہزاری

    یعنی آپ یہ تصدیق کر رہی ہیں کہ عسکری بھائی ایک وقت میں ایک ہی ٹانگ پر کھڑے ہوتے ہیں (سرائیکی کی کہاوت یہاں بہت اچھی لگتی ویسے) :rollingonthefloor:
  13. قیصرانی

    پاکستان کا سفر

    بہت شکریہ۔ کوشش کرتا ہوں :) ویسے پہلی پوسٹ کی پہلی لائن تو پڑھ ہی لی ہوگی نا؟
  14. قیصرانی

    نین بھیا سے ملاقات

    قیصرانی پردیس سے یعنی بحرین اور لندن سے ہوتا ہوا اپنے دیس پہنچا کہ یہ فن لینڈ بھی اب اپنا وطن ہے :)
  15. قیصرانی

    نین بھیا سے ملاقات

    آئیندہ کے لئے یاد رہے گا۔ اپنا فون نمبر وغیرہ کچھ بتا دیجئے گا تاکہ آئیندہ براہ راست رابطے میں آسانی ہو
  16. قیصرانی

    مبارکباد عشبہ رانی کی پہلی سالگرہ

    آن لائن، براہ راست وڈیو چیٹ کے دوران، ادھر میں کیک سامنے رکھوں گا ادھر عشبہ رانی سامنے ہوں گی۔ وہ ہاتھ اٹھائیں گی اور میں کیک کاٹ کر فوراً کھا لوں گا :rollingonthefloor:
  17. قیصرانی

    جب آپ ہر بات کو کیا، کیوں اور کیسے کے نقطہ نظر سے دیکھتے ہیں تو یہ فلسفہ ہے

    جب آپ ہر بات کو کیا، کیوں اور کیسے کے نقطہ نظر سے دیکھتے ہیں تو یہ فلسفہ ہے
  18. قیصرانی

    پاکستان کا سفر

    کوشش کرتا ہوں کہ جلد از جلد اس کا دوسرا اور آخری حصہ لکھ دوں
  19. قیصرانی

    پاکستان کا سفر

    ڈینش لوگ ایشیائی خدوخال سے کسی نہ کسی حد تک بغض رکھتے ہیں۔ ناورے میں لوگ اتنے ملنسار نہیں جتنے سوئیڈش ہیں۔ تاہم میں بہت کم ہی ناروے گیا ہوں اس لئے میری رائے بہت محدود ہے
Top