جیسے بڑی بہنیں ہوتی ہیں، بالکل ویسی ہی
جب ان کا موڈ آف ہوتا ہے تو خوش دکھائی دینی کی کوشش کرتی ہیں لیکن بہت بری طرح۔ اس طرح پتہ چل جاتا ہے کہ کب اور کس بات پر خفا ہیں
اوپر والی بات، کہ خفا ہونے میں دیر نہیں لگاتیں (مذاق کر رہا ہوں آپی، سنجیدہ نہیں ہونا)
تعبیر کا نک پسند کرنے کا ایک خاص پس...