نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    الف ب پ سے الف ب پ تک

    طوطے کیا لگانی ہے شرط
  2. قیصرانی

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    پہلے لنک کو کاپی کر لیجئے۔ پھر پوسٹ میں لنک کا نام لکھ کر اوپر ٹول بار میں جہاں زنجیر کی تصویر ہے، اس پر کلک کیجئے۔ نئی ونڈو کھلے گی جہاں لنک پیسٹ کر کے اینٹر کر دیجیئے
  3. قیصرانی

    تعارف سلام باشد اردو محفل

    بہت شکریہ محترم :-)
  4. قیصرانی

    پاکستان کا سفر

    بہت شکریہ نایاب بھائی :)
  5. قیصرانی

    پاکستان کا سفر

    بہت شکریہ محمد خلیل الرحمٰن بھائی، کوشش کرتا ہوں جلدی سے نمٹا لوں :)
  6. قیصرانی

    الف ب پ سے الف ب پ تک

    صدا آ رہی ہے دمادم کہ لیا جائے گا خون کا قصاص
  7. قیصرانی

    نین بھیا سے ملاقات

    اوہو، آپ بھی اسلام آباد ہوتے ہیں؟
  8. قیصرانی

    نین بھیا سے ملاقات

    بجا جناب۔ آئیندہ سارا ٹرپ ہی لاہور کے لئے مختص ہے :)
  9. قیصرانی

    نین بھیا سے ملاقات

    اب مزے کی بات یہ کہ جب عشبہ رانی میری گودی میں تھی تو نین بھائی کو لفٹ بھی نہیں کرائی اور جب نین بھائی کی گودی میں تو ساری توجہ مجھ پر :) ہے نا مزے کی بات؟ ان ٹوٹے پھوٹے جملوں کو پسند فرمانے کا شکریہ :)
  10. قیصرانی

    پاکستان کا سفر

    دہری شہریت ہی ہے اس وقت۔ لیکن ایمبیسی کی سائٹ پر درج تھا کہ نائیکوپ کارڈ کے لئے پاکستانی شہریت کو ختم کرنا ہوگا جہاں سے غلط فہمی پیدا ہوئی
  11. قیصرانی

    پاکستان کا سفر

    آئی بی اے این یعنی انٹرنیشنل بینک اکاؤنٹ نمبر بی آئی سی یعنی بینک آئیڈینٹیفائر کوڈ یعنی ایسا کوڈ جس کی مدد سے بینک کی شناخت کی جا سکتی ہو
  12. قیصرانی

    پاکستان کا سفر

    جی وہ ابھی نہیں بنوایا۔ ایمبیسی کی سائٹ پر درج تھا کہ پاکستانی شہریت کو ختم کرنے کے بعد ہی جا کر نائیکوپ کارڈ بنے گا۔ ابھی پتہ چلا ہے تو انشاء اللہ ابھی بنوانا ہے :)
  13. قیصرانی

    پاکستان کا سفر

    بہت شکریہ اوشو
Top