اس بارے انشاء اللہ آج گھر جا کر کچھ لکھتا ہوں۔ تاہم یہ بات ذہن میں رہے کہ جو کتب خریدی جائیں گی، اس کے لئے کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ کا پتہ پاکستان سے باہر کا ہو۔ باقی سب ممکن ہے
میرا خیال ہے کہ میں نے ہی شروع کیا تھا
اس کی وجہ اوپر بتا چکا ہوں۔ اگر کہیں تو دوبارہ لکھ دوں؟ جوک کر رہا ہوں۔ دراصل یہ...