نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    گوگل ایڈسینس

    یونی کوڈ اور تصویری اردو میں یہ فرق ہے کہ ایک کو آپ انگریزی ظاہر کر سکتے ہیں اور دوسرے کو چھپا نہیں سکتے :)
  2. قیصرانی

    منحوس جہاز یا نام ؟؟

    اب کیا ہوا؟ مائینڈ میں آرا کیسے پہنچ سکتا ہے؟ اس لئے تو غیرمتفق کیا
  3. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    پاکستان کے تعلیمی نظام کے بارے بتائیے کہ کیا ایسا ممکن ہے کہ سارا نظام تعلیم ایک دم سے بدل دیا جائے؟ یا یہ بہتر رہے گا کہ بتدریج لاگو کیا جائے؟ اپنی رائے کے حق میں چند دلائل ضرور دیجیئے گا :)
  4. قیصرانی

    مغرور لومڑی

    Sealer کہ Sailor؟
  5. قیصرانی

    منحوس جہاز یا نام ؟؟

    زبردست لکھا عسکری برادر
  6. قیصرانی

    حلقے میں شامل ہوں

    مزے کی بات یہ کہ جب میں آپ کی پروفائل پر جا کر ماؤس پوائنٹر "حلقے میں شامل ہوں" پر رکھتا ہوں تو ٹول ٹپ پر لکھا آتا ہے کہ حالانکہ میں نے کلک بھی نہیں کیا ہوتا:)
  7. قیصرانی

    1950 سے اب تک صرف امریکہ میں کیتھولک پادریوں کی 15,000 افراد سے جنسی زیادتی

    جی عنوان بدل دیا ہے۔ اگر کسی کے ذہن میں بہتر عنوان ہو تو بتائیے :)
  8. قیصرانی

    1950 سے اب تک صرف امریکہ میں کیتھولک پادریوں کی 15,000 افراد سے جنسی زیادتی

    چپ کر کے پڑھی اور ادھر آن کر بات کی ہے۔ ورنہ تو اب تک بہت کچھ ہو چکا ہوتا ویسے پردیسی بھائی، عنوان کچھ مبہم نہیں؟ اگر اسے کچھ واضح کر دیا جائے تو کیسا رہے گا؟
  9. قیصرانی

    1950 سے اب تک صرف امریکہ میں کیتھولک پادریوں کی 15,000 افراد سے جنسی زیادتی

    فیس بک کے جہادیوں نے تو پوپ تو پوپ، تیرہ کارڈینیلوں کوبھی مسلمان کر ڈالا ہے۔ کر لو گل :)
  10. قیصرانی

    خمار بارہ بنکوی اک پل میں اک صدی کا مزا ہم سے پوچھیئے از خمار بارہ بنکوی

    شکریہ محترم۔ صاحبِ کلام نے جب پڑھا تو گمان ہوا کہ یہاں لفظ "دیوں" ہوگا، "دلوں" نہیں۔ چونکہ زکام نے مت ماری ہوئی ہے اس لئے سماعت پر بھروسے کی بجائے آپ احباب سے پوچھ لیا :)
  11. قیصرانی

    خمار بارہ بنکوی اک پل میں اک صدی کا مزا ہم سے پوچھیئے از خمار بارہ بنکوی

    فاتح بھائی، یہ جو مصرع ہے جلتے دلوں میں جلتے گھروں جیسی ضَو کہاں یہ جلتے دلوں ہے کہ جلتے دیوں؟
  12. قیصرانی

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا - 18

    الٹے کو الٹا کرتے تو وہ ویسے بھی سیدھا ہو جانا تھا نا؟
  13. قیصرانی

    انٹرنیشنل اقبال فورم کا سافٹویر

    ہمممم۔۔۔ پھر تو شاید مائی بی بی بہتر رہے آپ کے لئے :) تاہم ابن سعید بھیا یا نبیل بھائی اس بارے بہتر فرما سکتے ہیں :)
  14. قیصرانی

    انٹرنیشنل اقبال فورم کا سافٹویر

    فورم یونی کوڈ اردو کا ہوگا کہ رومن اردو کہ انگریزی؟
  15. قیصرانی

    انٹرنیشنل اقبال فورم کا سافٹویر

    اردو محفل پر تو ہم زین فورو استعمال کر رہے ہیں۔ ویسے بی بی اور وی بلیٹن بھی استعمال میں رہ چکے ہیں
  16. قیصرانی

    انٹرنیشنل اقبال فورم کا سافٹویر

    فورم ہے یا ویب سائٹ، کچھ تفصیل بتائیے تاکہ بہتر انداز میں مشورہ دیا جا سکے
  17. قیصرانی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    عینی شاہ بیٹا، اگر میں اچھا کھانا نہ بنا سکا تو کیا آپ میری مدد کریں گی کھانا ختم کرنے میں؟ :rollingonthefloor:
  18. قیصرانی

    ن لیگ کا جعلی ڈگری والوں کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ

    کاشفی بھائی، منتظمین یہاں بطور رکن بھی محفل پر پوسٹ کرنے کا حق رکھتے ہیں۔ امید ہے کہ آپ اس بات سے اتفاق کریں گے :)
Top