ماشاء اللہ
پہلی تصویر میں دو جگہ دو چشمی ھ استعمال ہوئی ہے اور دونوں کی شکل کچھ فرق ہے۔ اس بارے کچھ بتائیے گا کہ کیا یہ اسی طرح رہے گی یا ان میں سے کسی ایک شکل کو فائنل کریں گے اور اگر ہاں تو کس شکل کو؟ میری ذاتی رائے ہے کہ دو چشمی ھ جو اوپر سے کھلی ہے، کو چھوڑ دیں اور دوسری جو بند ہے، کو اپنا لیں