ایک وقت تھا کہ عسکری اپنے باس سے کہتا تھا کہ کیا کر لو گے؟ زیادہ سے زیادہ مار ڈالو گے، مار ڈالو
اب سارا دن ہیلی کاپٹروں کو اور ہوائی جہازوں کو مغز کھلا کر گھر پہنچتے ہی وہی محترم فرمائیں گے
اوہو، بچوں کے پیمپر بھول گیا۔ ابھی کوئی نہ کوئی سٹور کھلا ہوگا۔ جا کر لے آتا ہوں :rollingonthefloor: