نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    کیا ہوا عینی بیٹا، اب موڈ ٹھیک کر لیں۔ میں بھی اب مذاق ختم کر رہا ہوں
  2. قیصرانی

    آپ کے پسندیدہ پی سی گیمز

    عربی پانی
  3. قیصرانی

    مٹی

    سبحان اللہ "اے بُوا" بہت عمدہ لکھا
  4. قیصرانی

    تلاشِ گمشدہ

    نین بھائی تو کچھوے کی سواری کا مزہ لے رہے ہیں۔ تین دن کا سفر اسلام آباد سے چشتیاں تک طے ہوتا ہے۔ واپسی کا سنا ہے کہ سفر شروع کر چکے ہیں۔ امید ہے کہ تین چار دن کے دوران، اگر کچھوا پنکچر نہ ہوا، تو بخیریت پہنچ جائیں گے :)
  5. قیصرانی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    جس طرح اپنے سر کے بال نوچتی ہیں، اس طرح تو کھانے میں اجزاء کم اور بال زیادہ ہوں گے :laugh:
  6. قیصرانی

    پہلے پہل جھونک میں پڑھا کہ پردیسی شکر۔ سوچا کہ شکر کی تو بات ہی نہیں ہوئی کہ آج کل چینی کا بول...

    پہلے پہل جھونک میں پڑھا کہ پردیسی شکر۔ سوچا کہ شکر کی تو بات ہی نہیں ہوئی کہ آج کل چینی کا بول بالا ہے۔ پھر خیال سے پڑھا تو ۔۔۔ شکریہ :)
  7. قیصرانی

    جنوبی افریقہ میں 28 فیصد طالبات ایچ آئی وی کا شکار

    کیا اس طرح ان کا ایڈز ختم ہو جائے گا؟ یعنی جو مریض بن چکے ہیں؟ فوجی گھوڑے تو پٹے نہ پٹیں، البتہ سیاسی لوٹے ضرور پٹ جائیں گے :)
  8. قیصرانی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    غور سے دیکھ لیجئے کہ پہلے والی تین پک میں لہسن، پیاز اور ہلدی اور تیل تھا، اگلی میں چکن کو کیوبز کی شکل میں کاٹا ہوا، پھر ٹماٹر اور مصالحہ جات تو آپ کو بھی پتہ ہے کہ کون سے ڈالتے ہیں :)
  9. قیصرانی

    شہدا پاک آرمی

    یہی تو فرق ہے کہ ہمارے فوجی ہمیں زندگی دینے کے لئے اپنی جان دے دیتے ہیں۔ دہشت گرد اپنی جان محض اسی لئے دیتے ہیں کہ وہ ہماری بھی جان نکال سکیں
  10. قیصرانی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    یہ تو سارے میرے پاس ہی تھے۔ بس ایک جزو فریزر سے آیا، ایک فریج سے جبکہ باقی برتن کی تلاش پر سب سے زیادہ وقت لگا کہ ڈش واشنگ اتنی اچھی نہیں لگتی۔ آخرکار ایک پرانی کیٹل مل گئی جس میں کھانا پک گیا :)
  11. قیصرانی

    کراچی لا انفورسمنٹ کی کامیابی

    میرا خیال ہے کہ پولیس اور رینجر اتنے بھی سیدھے نہیں ہیں کہ ایسے آرام سے اپنے پتے دکھا دیں۔ ظاہر ہے کہ انہوں نے استعمال کچھ اور کیا ہے جبکہ شو آف کے لئے یہ ظاہر کیا۔ اب آپ ہی بتائیے کہ اگر خبر یہ لگتی کہ جی ہم نے اپنے ڈرونوں کی مدد سے انہیں لوکیٹ کیا تھا، تو کیا ردِعمل ظاہر ہوتا؟
  12. قیصرانی

    رات کو منفی 23 اور دن کو منفی 3 :(

    رات کو منفی 23 اور دن کو منفی 3 :(
  13. قیصرانی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    میں اوپن سورس رہنا پسند کرتا ہوں :)
  14. قیصرانی

    شہدا پاک آرمی

    کیپ مشن؟ یعنی محض ایک کیپ لینے تھل گئے ہوئے تھے؟ :(
  15. قیصرانی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    کبھی غور نہیں کیا۔ بس کھانے میں اچھا تھا۔ اور کیا چاہیئے :) باقی میری سستی کا اندازہ تو لگا سکتے ہیں کہ برتن دھونے کے جھنجھنٹ سے بچ رہا تھا اس لئے ایسے برتنوں میں کھانا بنایا :)
  16. قیصرانی

    جنوبی افریقہ میں 28 فیصد طالبات ایچ آئی وی کا شکار

    ہمت بھائی، حسرت ہی رہی کہ کبھی کوئی مثبت خبر آپ کے کی بورڈ سے نازل ہو
  17. قیصرانی

    نہ روکو مجھ کو الفت میں پھڑکنے دو

    یک ٹک کو اِک ٹک دھڑکا دیا
  18. قیصرانی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    پہلے میں نے یہ ڈالا پھر میں نے یہ ڈالا پھر یہ ڈالا پھر یہ ڈالا پھر پتہ نہیں یہ کیا بن گیا
  19. قیصرانی

    لیاقت میموریل لائبریری، کراچی

    زبردست انیس الرحمن بھائی :)
  20. قیصرانی

    کراچی لا انفورسمنٹ کی کامیابی

    پھر کولہو کیسے چلتا ہوگا؟
Top