آپ نے امریکی معاشرے کو حد درجہ تنگ نظر قرار دے دیا۔ میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں :) ویسے کیتھولک چرچ تو تمام تر مغربی یا ترقی یافتہ ممالک میں موجود ہیں اور ہر جگہ ہی یہ لعنت پھیلی ہوئی ہے۔ باقی سپین کی مثال مت دیجیئے گا جہاں تیرہ سال کے بچے کے ساتھ "باہمی رضامندی" سے جنسی تعلقات رکھنا قانونی طور...