رینجرز ہو کہ پولیس، جب سیاسی دباؤ نہیں ہوگا تو یہ بالکل ٹھیک کام کریں گے اور کام ہوتا بھی دکھائی دے گا
محمد امین بھائی، رینجرز کے جو دو اہلکار شہید ہوئے ہیں، وہ انٹیلی جینس کی ڈیوٹی پر تھے۔ یعنی یہ آپریشن پہلے سے پلان ہو چکا تھا اور عمل درآمد کے لئے اتفاقاً ایسا وقت آیا کہ اہلکاروں کی شہادت اور...