نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    نظم ۔۔۔۔ منظر سے پس منظر تک ۔۔۔ از : محمد احمدؔ

    بہت خوبصورت، لاجواب۔ بہت شکریہ ظہیر بھائی، صبح صبح احمد بھائی کی اتنی پیاری نظمیں پڑھوانے کا۔ :)
  2. محمد تابش صدیقی

    سیمسنگ نوٹ 7 کو بطوردستی بم استعمال کریں!

    زمرہ تو ٹھیک منتخب کرتے. :P
  3. محمد تابش صدیقی

    ہندوستان و نیوزی لینڈ:دوسرا ٹیسٹ

    حسیب بھائی نے تصحیح کی ہے میرا خیال تھا کہ پوزیشن تو تبدیل ہو جائے گی، جبکہ میس سال میں ایک دفعہ ہی دی جاتی ہے.
  4. محمد تابش صدیقی

    ہجرت تو ثقافت کے سفیروں کا سفر ہے

    گوگل بھائی تو جوڑوں کے امراض کا ماہر بتاتے ہیں.
  5. محمد تابش صدیقی

    ہجرت تو ثقافت کے سفیروں کا سفر ہے

    کبھی کوئی ایسا تجربہ کیا ہے کہ طبی استعارے شاعری میں استعمال کئے ہوں؟:)
  6. محمد تابش صدیقی

    ہندوستان و نیوزی لینڈ:دوسرا ٹیسٹ

    وہ شاید ایک سال ہمارے پاس ہی رہے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    درجہ حرارت

    اسلام آبا، 2 بجے دوپہر، 32 ڈگری سینٹی گریڈ، ریئل فیل 40 ڈگری سینٹی گریڈ
  8. محمد تابش صدیقی

    منفرد نام

    غالباً ایک شہزادے کا نام بھی ہے، شاید شہزادہ بندر بن سلطان بن عبد العزیز؟ میرے ایک انکل ہوتے ہیں سعودیہ میں، انہوں نے بتایا تھا اور مطلب بھی خوبصورت ہی بتایا تھا۔
  9. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری نہیں کے فیس بک پر پوسٹنگ کرنے والے تمام شعراء ایسے ہی ہوں۔ فیس بکی شعراء ان کو کہا جاتا ہے کہ جن کا کلام نقائص سے بھرپور ہو اور صرف فیس بک پر واہ واہ حاصل کر کے شاعر بنے ہوں۔
  10. محمد تابش صدیقی

    منفرد نام

    مطلب؟
  11. محمد تابش صدیقی

    ہندوستان و نیوزی لینڈ:دوسرا ٹیسٹ

    چلیں کوئی بات نہیں، ایک سال کے لئے میس تو اپنے ہی پاس ہے۔ ویسے بھی ٹیسٹ رینکنگ میں ٹیمز اب جتنا قریب قریب ہیں، یہ اوپر نیچے چلتا ہی رہے گا۔ کسی ایک ٹیم کی واضح برتری کا دور اب گزر چکا ہے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    منفرد نام

    میرے ایک دوست کا نام "فریاد" ہے
  13. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی منقبت حضرت امام حسینؓ : لے آئی کہاں مجھ کو خیالات کی زنجیر ٭ نظرؔ لکھنوی

    لے آئی کہاں مجھ کو خیالات کی زنجیر یہ کون سا میدان ہے زیرِ فلکِ پیر سچ دیکھ رہا ہوں کہ نگاہوں کی ہے تزویر اف معرکۂ کرب و بلا کی ہے یہ تصویر افواجِ عدو وہ ہیں اِدھر خیمۂ شبیرؓ سب آلِ نبیؐ آئے ہیں فطرت ہے عناں گیر اُس سمت سیہ بختی اِدھر خوبی تقدیر ظلمت کا اُدھر رنگ اِدھر عالمِ تنویر وہ پہلوئے...
  14. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سردی سے زیادہ دسمبر پر شاعری میں سال کے بچھڑنے کو محبوب کے بچھڑنے کے استعارہ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ اور فیس بکی شعراء کو یہ استعارہ بہت بھاتا ہے، اور ان کے فینز ایسی شاعری پر غم میں نڈھال ہوتے رہتے ہیں۔
  15. محمد تابش صدیقی

    تعلیم بالغاں

    یہ کتاب میں نے 2005-06 میں پڑھی تھی اور مکا کر ہی واپس شیلف میں رکھی تھی۔ :P
Top