نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    برائے اصلاح اساتذہ کی خدمت میں اک غزل

    مرزا تمیز الدین سے متاثر لگتے ہیں. :) تفنن برطرف اساتذہ کا انتظار فرمائیں. :)
  2. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کوئی جاننے والا ہی بتا سکتا ہے.
  3. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عین ممکن ہے کہ جلد 500 پیجز تک پہنچ جائے.
  4. محمد تابش صدیقی

    چائے والا ۔۔۔ سوشل اور الیکٹرانک میڈیا کے بے رحم ہاتھوں میں

    جہاں تک میرا خیال ہے ، احمد بھائی کی اس لڑی کا مقصد چائے والا پر کمنٹ نہیں، بلکہ میڈیا اور معاشرے پر ہی ہے۔ اور میرا کیفیت نامہ بھی اسی حوالے سے ہے۔ :)
  5. محمد تابش صدیقی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    صالح ظافر کی رپورٹس کے لئے ایک الگ لڑی ہونی چاہئے.
  6. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

  7. محمد تابش صدیقی

    چائے والا ۔۔۔ سوشل اور الیکٹرانک میڈیا کے بے رحم ہاتھوں میں

    ان کی کسی نے ڈی ایس ایل آر کیمرے سے تصویر کھینچ کر سوشل میڈیا پر نہیں ڈالی۔
  8. محمد تابش صدیقی

    سر ورق پر ایک لڑی ہے وہ دیکھ لیں۔ :)

    سر ورق پر ایک لڑی ہے وہ دیکھ لیں۔ :)
  9. محمد تابش صدیقی

    چائے والا ۔۔۔ سوشل اور الیکٹرانک میڈیا کے بے رحم ہاتھوں میں

    ہم شہرت سے مرعوب قوم ہیں. اور شہرت کا ذریعہ کچھ بھی ہو، اس سے غرض نہیں. ایک چائے والا ایک حد تک ہی اس دباؤ کو برداشت کر سکتا ہے. بہہ جائے گا اسی دھارے میں. اور قوم بھی خوش رہے گی کہ اس کے نزدیک شہرت ہی سب کچھ ہے.
  10. محمد تابش صدیقی

    تسنن، تقدس اور تصنع

    :redheart::redheart::redheart: :thumbsup4::thumbsup4::thumbsup4: راحیل بھائی
  11. محمد تابش صدیقی

    کوئی ہے جو پوچھے کہ ارشد آپ نے تعلیم کتنی حاصل کی؟ کیا آپ تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ اور اس کو...

    کوئی ہے جو پوچھے کہ ارشد آپ نے تعلیم کتنی حاصل کی؟ کیا آپ تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ اور اس کو تعلیم کے لئے سپانسر کرے؟ #چائےوالا #ChaiWala
  12. محمد تابش صدیقی

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    دوسرا یہ کہ کامران اکمل نے بہت اہم مواقع پر چانس مس کئے. جس کی وجہ سے ہائی لائٹ ہو گیا. سرفراز کی کیپنگ کا لوگوں کو عمومی طور پر میچ جیت جانے کی وجہ سے اندازہ نہیں. یہ ٹیسٹ بھی اگر پاکستان آسانی سے جیت رہا ہوتا تو وہ پیکج بھی نہیں چلنا تھا.
  13. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھیروں خوشی ہوئی یہ سن کر کہ آپ کی طرف نماز کے بعد ناشتے کی روایت باقی ہے. ورنہ اب تو نماز کے بعد سونے کی ریت بن چکی ہے.
  14. محمد تابش صدیقی

    بول ٹی وی چینل کی نشریات کا آغاز

    اسلام آباد آفس ہی ٹھیک ہے. :P
  15. محمد تابش صدیقی

    بول ٹی وی چینل کی نشریات کا آغاز

    میرے تو گھر کے بھی قریب ہے. :P
  16. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: اس چہرۂ حسیں کا خیالِ حسیں رہے ٭ نظرؔ لکھنوی

    غمگین تصحیح کرنے کا شکریہ بہت شکریہ
  17. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فیس بک پر رابطہ ہو سکتا ہے ان سے
Top