نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    اطہر طاہر بھائی آج اپنا دیون لے کر آئے ہیں.

    اطہر طاہر بھائی آج اپنا دیون لے کر آئے ہیں.
  2. محمد تابش صدیقی

    صورتِ حال کا افسوس ناک پہلو یہ ہے کہ آج کل ہماری قوم کے لئے سب سے اہم خبر چائے والے کی خوبصورتی ہے.

    صورتِ حال کا افسوس ناک پہلو یہ ہے کہ آج کل ہماری قوم کے لئے سب سے اہم خبر چائے والے کی خوبصورتی ہے.
  3. محمد تابش صدیقی

    عبداللہ محمد کے کمالات

    ایک دفعہ حمیرا بہن نے عبد اللہ بھائی کی دعوت کی. کھانے میں سالن پیش کیا گیا. کافی دیر بعد عبد اللہ بھائی نے پوچھا کہ بہن پکایا کیا ہے؟ حمیرا بہن نے فخر سے بتایا کہ ڈاکٹر صاحب دریا سے مچھلی پکڑ کر لائے تھے،وہ پکائی ہے. عبد اللہ بھائی نے جواب دیا. کیا بات ہے. ڈاکٹر صاحب نے مچھلی دریا سے پکڑ لی اور...
  4. محمد تابش صدیقی

    عبداللہ محمد کے کمالات

    عبد اللہ بھائی یاز بھائی کی شادی پر گئے. ہال کے دو دروازے تھے. ایک طرف دلہن کے مہمان اور دوسری طرف دلہا کے. عبداللہ بھائی دلہا والی طرف چلے گئے. آگے پھر دو دروازے تھے. ایک طرف مرد اور ایک طرف خواتین. عبد اللہ بھائی مردوں والی طرف چلے گئے. آگے پھر دو دروازے تھے. ایک طرف گفٹ لانے والے اور ایک طرف...
  5. محمد تابش صدیقی

    کل یوم عاشورا و کل ارض کربلا

    اور عنوان بدل دیا گیا ہے.
  6. محمد تابش صدیقی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ہمارے گھر تو آج آلو قیمہ بنا ہے.
  7. محمد تابش صدیقی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    آج تو دال ڈے منایا جا رہا ہے.
  8. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھیر ساری دعا کریں میرے لئے. ابھی میرا واسطہ ایک جام سے ہی ہے. ٹریفک جام
  9. محمد تابش صدیقی

    عبداللہ محمد کے کمالات

    عبداللہ محمد بھائی نے چڑیا گهر کهولنے کا فیصلہ کیا اور انٹری فیس رکهی 50 روپے. لیکن کوئی نہیں آیا, عبداللہ بھائی نے فیس کم کر کے 25 روپے کر دی. لیکن پهر بهی کوئی نہیں آیا. پهر انہوں نے 20 روپے کی. پهر 10 روپے کی.. لیکن پهر بهی کوئی نہیں آیا.. اور آخر ایک دن انہوں نے فری انٹری کر دی. اور اسی دن...
  10. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: اس چہرۂ حسیں کا خیالِ حسیں رہے ٭ نظرؔ لکھنوی

    دادا مرحوم کی ایک غزل احباب کے ذوق کی نذر: اس چہرۂ حسیں کا خیالِ حسیں رہے دل میں کھلی سدا یہ کتابِ مبیں رہے گلشن پسند ہم تھے پہ صحرا نشیں رہے اندوہگیں سے ہائے ہم اندوہگیں رہے سر مستی و سرور کا اس کے ٹھکانہ کیا جس دل کی سمت وہ نگہِ سرمگیں رہے خاکی تھے ہم تو خاک سے نسبت نہیں گئی روئے زمیں سے...
  11. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چیری کا جام تو ملا ہے مجھے.
  12. محمد تابش صدیقی

    آن لائن قرآن مجید پڑھانے کیلئے مدد چاہیے

    انٹر ایکٹو کمیونکیشن کے لئے لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر ہی درست رہے گا۔ میرا نہیں خیال موبائل پر یہ ممکن ہو پائے گا۔ کہ آپ بیک وقت کال پر بھی ہوں، سکرین بھی شئر ہو رہی ہو اور کوئی پوائنٹر بھی آئے۔ پڑھانے کے لئے جو کنسنٹریشن چاہیے، وہ بھی ممکن نہیں۔
  13. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    توبہ استغفار کی جائے
  14. محمد تابش صدیقی

    آن لائن قرآن مجید پڑھانے کیلئے مدد چاہیے

    طالب علم سے کال پر کنکٹ ہونے کے بعد، اپنے پاس قاعدہ یا قرآن شریف اوپن کر لیں، اور سکرین شئر کر دیں۔ سکائپ سکرین شئر کے لئے سکائپ کی ویب سائٹ دیکھ لیں۔ بالکل۔ ڈیسک ٹاپ یا لیپ ٹاپ ہونا ضروری ہے۔ سکائپ یا کوئی بھی ایسا سافٹ ویئر جس پر سکرین شئر ہو سکے اور آڈیو آ جا سکے۔ بعض لوگ دونوں مقاصد کے لئے...
  15. محمد تابش صدیقی

    آن لائن قرآن مجید پڑھانے کیلئے مدد چاہیے

    کمپیوٹر فاسٹ انٹر نیٹ سکائپ یا کوئی اور سکرین شئرنگ سافٹ ویئر مائیک، سپیکر فیس کی وصولی کے لئے پے منٹ گیٹ وے مارکیٹنگ کے لئے ویب سائٹ، یا کم از کم فیس بک پیج
  16. محمد تابش صدیقی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    بیل کے پائے، گرما گرم نان کے ساتھ۔ الحمد للہ
  17. محمد تابش صدیقی

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    میچ کے آخری لمحات میں چلا تھا۔ ابھی ڈھونڈنا پڑے گا
Top