نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    کل میچ کے دوران سرفراز کی خراب کیپنگ کا پیکج چلایا گیا تو لوگ کافی حیران ہوئے، دفتر میں بھی لوگ حیران تھے، شاید یہاں بھی ہوں۔ ان کی دلچسپی کے لئے اطلاع ہے کہ سرفرازکا چانس مس کرنے کا تناسب کامران اکمل سے زیادہ ہے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ایک آدھ دفعہ تک بندی کر لینے سے کوئی شاعر بنتا ہوتا تو آدھا پاکستان شاعر ہے۔ :)
  3. محمد تابش صدیقی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ان تین میں سے 2 ہی شاعر ہیں۔ تیسرا مفت میں مارا جاتا ہے۔
  4. محمد تابش صدیقی

    ایان کے ساتھ کون سی زبان میں بات کرتی ہیں؟ :)

    ایان کے ساتھ کون سی زبان میں بات کرتی ہیں؟ :)
  5. محمد تابش صدیقی

    :)

    :)
  6. محمد تابش صدیقی

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    کل جس بال نے میچ کا پانسا آخری دفعہ پلٹا.
  7. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گو کہ خاموشی سے واپس آئے ہیں. پر ہم عظیم بھائی کو محفل واپسی پر خوش آمدید کہتے ہیں
  8. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کل میچ جیتنے کے بعد پر سکون نیند آئی.
  9. محمد تابش صدیقی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    شاعر تو انڈا برگر سے کام چلا لیتا ہے. زیادہ آ جائیں گے.
  10. محمد تابش صدیقی

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    یعنی آپ مرزا اقبال بیگ کو مقابلہ دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں. :p سامعین ان کے والد کی ٹماٹروں کی ریڑھی تھی. تایا دوسرے محلے میں چوکیدار تھے. اور ماموں کے سسر سکول میں ماسٹر ہوا کرتے تھے. جب لاہور میں انٹرنیشنل میچ ہوتا تھا تو نیکر پہن کر آیا کرتے تھے.
  11. محمد تابش صدیقی

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    بڑی تحقیق کی ہوئی ہے. :P
  12. محمد تابش صدیقی

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    مین آف دا میچ براوو ہونا چاہیے.
  13. محمد تابش صدیقی

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    مبارک ہو سب کو اللہ کا شکر ہے
  14. محمد تابش صدیقی

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    ریکوائرڈ رن ریٹ 4 سے اوپر
  15. محمد تابش صدیقی

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    2 اچھی بالز کی ضرورت
  16. محمد تابش صدیقی

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    20 اوورز میں 73
Top