بھائی کبھی بھی ایک میچ میں کوئی کھلاڑی سامنے آ جانا بہت اتفاقی امر ہوتا ہے۔ بہت کم ہی کھلاڑی ہوتے ہیں جو پہلے میچ میں ہی آؤٹ سٹینڈنگ پرفارم کرتے ہوں۔ جب کہ اس نے پچھلے میچ میں اچھی باؤلنگ کی۔ مجھے سمجھ نہیں آیا ابھی تک کہ کی کیا کمی نظر آئی اس کی باؤلنگ میں۔
دونوں اننگز میں 2، 2 وکٹس۔ جس میں...