نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    اچھا ہے. لیکن صالح ظافر، الطاف بھائی کی قبیل سے ہیں. جہاں اصل سے بہتر ہو ہی نہیں سکتا. :)
  2. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حیرت ہے کہ دونوں صورتوں میں آخری دفعہ کا یاد نہیں. غالباً 2013 مئی میں جب آخری کرکٹ میچ کھیلا تھا. اس میں جو رننگ کی تھی، وہی ہو گی.
  3. محمد تابش صدیقی

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    یونس بھائی تو پھر یونس بھائی ہیں. پارٹ 2
  4. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پتہ نہیں آخری دفعہ کب بھاگا تھا میں.
  5. محمد تابش صدیقی

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    یونس بھائی تو پھر یونس بھائی ہیں.
  6. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد ابن تو قیر بھائی ہوئے ہزاری

    ماشاء اللہ جناب، مبارک ہو. اللہ مستقل مزاجی سے رفتار قائم رکھنے کی توفیق عطا فرمائے. آمین
  7. محمد تابش صدیقی

    پاگل دماغ والی لڑکی

    اسے نثر ہی سمجھ لیں. یہ نثر کا بھی اصول ہے. :)
  8. محمد تابش صدیقی

    پاگل دماغ والی لڑکی

    کسی بھی نظم یا نثر میں کسی کے لئے ایک ہی طرح کے ضمائر استعمال کیا کریں
  9. محمد تابش صدیقی

    پاگل دماغ والی لڑکی

    کرو تمہاری
  10. محمد تابش صدیقی

    پاگل دماغ والی لڑکی

    کر اور تیری کو کرو اور تمہاری کر دیں
  11. محمد تابش صدیقی

    پاگل دماغ والی لڑکی

    تو یا تم میں سے کسی ایک کا انتخاب کر لیں
  12. محمد تابش صدیقی

    پاگل دماغ والی لڑکی

    خود لکھی ہے؟
  13. محمد تابش صدیقی

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    بے فکر ہو کر پیٹ پوجا کریں. آج کا کھیل ختم
  14. محمد تابش صدیقی

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    اگر آج میچ دوبارہ نہ ہو سکا تو کیا تب بھی یاسر شاہ نائٹ واچ مین ہی کہلائے گا؟
  15. محمد تابش صدیقی

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    میرا ہفتہ کا دن آف ہوتا ہے. :) البتہ اتوار کو لاہور کی طرف عزمِ سفر ہے.
  16. محمد تابش صدیقی

    توڑ ڈالیں قلم تو بہتر ہے

    بہت عمدہ راحیل بھائی. کیا کہنے.
  17. محمد تابش صدیقی

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    شاباش یونس بھائی. افسروں نے آپ کے سنچری لمحات دیکھنے سے محروم کر دیا.
  18. محمد تابش صدیقی

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    چائے کا وقفہ 205 پر 3 آؤٹ یونس 84 مصباح 35
  19. محمد تابش صدیقی

    توڑ ڈالیں قلم تو بہتر ہے

    یہاں کچھ گڑبڑ لگ رہی ہے. غزل پر کمنٹ بعد میں کرتا ہوں. ابھی میٹنگ میں ہوں. :)
Top