نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    آل راؤنڈر 5 باؤلر بھی تو چاہئیں۔ 4 باؤلرز ناکافی ہوتے ہیں۔
  2. محمد تابش صدیقی

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    جنکس ہوتا تو اسد آؤٹ ہوتا۔ میں نے اسد کا نام لیا تھا۔ :)
  3. محمد تابش صدیقی

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    13 اوورز کے اختتام پر 42 رنز اور 1 ہی آؤٹ ہے۔ اسد شفیق اچھے موڈ میں نظر آ رہا ہے۔
  4. محمد تابش صدیقی

    بغیر پیپر دئیے ایک شاندار رزلٹ

    اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ پینے والوں سے بھی کرتا ہوں۔ :)
  5. محمد تابش صدیقی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل تھیم فوٹوگرافی کھیل

    کم لوگوں نے ہی پوسٹ کیا ہے۔ جب تک اگلا تھیم فائنل نہیں ہوتا، اسے جاری سمجھیں۔
  6. محمد تابش صدیقی

    بغیر پیپر دئیے ایک شاندار رزلٹ

    الحمد للہ مجھے خود ہی ذرا نفرت سی ہے اس سے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    ابھی تو حمیرا عدنان بہن نے لڑی میں قدم بھی نہیں رکھا تھا۔ :(
  8. محمد تابش صدیقی

    بغیر پیپر دئیے ایک شاندار رزلٹ

    میرے ساتھ ملتی جلتی صورتِ حال ایک سگریٹ نوش دوست سے مل کر آنے کے بعد پیدا ہوئی تھی۔ بڑی مشکل سے باور کرایا کہ اس لت سے دور ہوں۔ دوست چھوڑنے کی ہدایت کے ساتھ خلاصی ہوئی۔
  9. محمد تابش صدیقی

    PSL 2017: پاکستان سپر لیگ

    یہ تنظیم ہمیشہ ہی چولیں مارتی رہتی ہے۔
  10. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    بلا تبصرہ
  11. محمد تابش صدیقی

    بغیر پیپر دئیے ایک شاندار رزلٹ

    جی ، کل ہی بات ہوئی ہے کہ عقلمند کو اشارہ کافی ہوتا ہے۔ اور شادی شدہ افراد اس معاملے میں عقلمند ہو ہی جاتے ہیں۔ :)
  12. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دیر ہو جاتی ہے روزانہ دفتر جاتے ہوئے.
  13. محمد تابش صدیقی

    بغیر پیپر دئیے ایک شاندار رزلٹ

    ہاہاہا کہانی گھر گھر کی
  14. محمد تابش صدیقی

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    خان صاحب کس کی جگہ آئیں گے؟
  15. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے پیتے ہوئے چ کا آ جانا بھی اچھی قسمت کی نشانی ہے.
  16. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن سمجھنے کی کیا ضرورت ہے. مزے لے لے کر کھائیے
Top