نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    اوزانِ رباعی کے دو "فائدے"

    جی مقصد یہی تھا کہ غبار نکالنے کا موقع دیا جائے. :P
  2. محمد تابش صدیقی

    اوزانِ رباعی کے دو "فائدے"

    شکریہ جناب. مجھے معلوم تھا کہ میرے جیسے بہت سے معصوم ابھی تک بولائے پھر رہے ہوں گے. اور شاعری پڑھنے پر محبوب کی زلفوں کے بجائے مخنق اخرب وغیرہ ذہن میں آ رہے ہوں گے.
  3. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔

    میرے بھائی ذاتی رائے کی بات پوچھتے ہیں تو میرے نزدیک ایک سپنر آل راؤنڈر بھی نواز کی نسبت بہتر ہوتا. بات سادہ سی کی ہے. پسند نا پسند کی نہیں. دنیا بھر میں نئے کھلاڑی جب بھی کھلائے جاتے ہیں، ان کو وقت دیا جاتا ہے کہ اپنی ورتھ شو کریں. معمول کی بات ہے انوکھی بات نہیں. کم ہی کھلاڑی ہوتے ہیں جو آتے...
  4. محمد تابش صدیقی

    نومبر تم نہیں جانا-دسمبر خوں رلاتا ہے

    نومبر تم نہیں جانا-دسمبر خوں رلاتا ہے
  5. محمد تابش صدیقی

    اوزانِ رباعی کے دو "فائدے"

    شکریہ جناب. نہیں. ابھی وقت نکالنا مشکل ہو رہا ہے. کچھ اپڈیڈس بنی ہوئی ایپس کی بھی کرنی ہیں. پھر داغ کا مکمل کلام یونیکوڈ میں ملنا اور اس کی فارمیٹنگ. وقت طلب کام ہے. آرمی سے تعلق تو نہیں ہے؟ :)
  6. محمد تابش صدیقی

    اوزانِ رباعی کے دو "فائدے"

    میں نے بھی لڑی کا عنوان دوبارہ پڑھا کہ شاید غلطی سے کوئی اور لڑی کھل گئی ہے جہاں حیاتیات اور طبعیات پڑھائی جا رہی ہے.
  7. محمد تابش صدیقی

    اوزانِ رباعی کے دو "فائدے"

    بس یہی سوچ کر پڑھتا رہا کہ آگے جا کر دو آسان سے قاعدے ملیں گے. کیا معلوم تھا کہ القاعدہ سے واسطہ پڑے گا. :(
  8. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔

    لیجنڈ تو کوئی بھی کھلاڑی بن جائے. اچھا ہی ہو گا. :P پیارے بھائی یہاں کسی نے لیجنڈ نہیں کہا. سادہ سی بات کی ہے کہ ایک نیا پلیئر ڈومیسٹک پرفارمنس پر سیلیکٹ ہوا ہے اور یہی طریقۂ کار ہے سیلیکشن کا. اب جب اسے سیلیکٹ کیا گیا ہے تو بغیر کسی پریشر اور تلوار کے اس کو کچھ عرصہ کھلائیں. پرفارم کر پایا تو...
  9. محمد تابش صدیقی

    اوزانِ رباعی کے دو "فائدے"

    اس پر بھی ایک دفعہ سوچا تھا۔ اور شکیب بھائی کو پرابلم سٹیٹ منٹ بھی لکھ کر دی تھی۔ مگر وہ مانے ہی نہیں۔ :P
  10. محمد تابش صدیقی

    اوزانِ رباعی کے دو "فائدے"

    دیکھیں جی، ہم نے بھی فائدہ ہی اٹھایا ہے۔
  11. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔

    مصباح آپ کا انتظار کر رہا تھا، جیسے ہی آپ آئے، اوور دے دیا۔ سارا قصور آپ کا ہے۔ اتنی دیر سے کیوں آئے۔ :)
  12. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔

    پھر ڈھاک کے وہی تین پات۔ ایسے پیچز اچھے اچھے کھلاڑیوں کے مل جائیں گے۔ ذرا باقی کھلاڑیوں کے سٹیٹس بھی نکال کر لائیں۔ جن کے ایک 2 مین آف دا میچ ہی ہوں پورے کیریئر میں۔ :) آپ تو ماشاء اللہ شروع سے یہی رائے رکھتے ہیں اظہر کے بارے میں، پھر 2014 کیا 2014 سے پہلے کیا :)
  13. محمد تابش صدیقی

    اوزانِ رباعی کے دو "فائدے"

    اللہ بھلا کرے ہمارے مرشد راحیل فاروق بھائی کا، جنہوں نے اوزانِ رباعی کے دو قاعدے بتا کر خاکسار کی مشکل آسان کر دی۔ اور یہ 2 قاعدے مجھ جیسے خوش فہم خواتین و حضرات (جو کہ اپنے آپ کو مستقبل کا کہنہ مشق اور استاد شاعر سمجھنا شروع ہو گئے تھے) کے لئے ایک جال ثابت ہوئے۔ جو صرف "2 قاعدے " پڑھ کر ہی...
  14. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔

    پاکستان کے لئے ٹیسٹ میچز میں سب سے زیادہ مین آف دا میچ ایوارڈز کی فہرست میں موجودہ کھلاڑیوں میں سے یونس 10 کے بعد اظہر 4 کا نام ہے۔
  15. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔

    آپ بات سمجھے ہی نہیں۔ موازنہ نہیں کر رہا۔ آپ کے سٹیٹس نکالنے کے طریقۂ کار پر بات کی ہے۔ جب آپ ایک پیچ کو دیکھ کر فیصلہ دے رہے ہیں۔ جبکہ اس پیچ میں بھی بڑے سکورز شامل ہیں۔ اوپر لکھ چکا ہوں کہ یونس لیجنڈ ہے۔ :) اور ریکارڈ کے لئے۔ پہلے 50 میچز کے بعد کچھ رنز کی کمی سے یونس کے بعد اظہر کا ہی نمبر...
  16. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔

    پہلی غلطی تو یہ درست کریں کہ لگاتار صفر نہیں ہیں۔ درمیان میں 79 بھی ہے۔ :) یونس کی پہلے میچ میں سنچری کے بعد دس اننگز میں سے 7 میں سنگل فگر سکور تھا۔ آپ سیلکٹر ہوتے تو کیریئر ختم تھا اس کا۔ :) آگے بھی کیریئر میں اکٹھے 3،3 سنگل فگر سکور آئے۔ اسد شفیق کے بھی کیریئر میں 2، 3 دفعہ ایسا وقت آ چکا ہے۔...
  17. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔

    میرے بھائی جب بھی کھلاڑی کا کیلیبر دیکھا جاتا ہے تو تمام سٹیٹس دیکھے جاتے ہیں۔ ورنہ اس طرح کے سٹیٹس تقریباً تمام کھلاڑیوں کے نکال کر لائے جا سکتے ہیں۔ اور مجھے بڑی ہنسی آتی ہے کہ جب لوگ کہتے ہیں کہ 302 نکال دو۔ بھائی کیوں نکالیں، میچ جیتا ہے، اور 300 کرنا بچوں کا کام ہوتا یا ہر کمزور ٹیم کے...
  18. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔

    کسی بھی کھلاڑی کے میچ وننگ کھلاڑی ہونے کا ایک اہم پیمانہ اس کی جیتے ہوئے میچز میں ایوریج ہوتی ہے۔ جو کہ اظہر علی کی 58 ہے۔ 25 جیتے ہوئے میچز میں 7 سینچریز اور 11 نصف سنچریز ہیں۔
  19. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔

    کنورژن ریٹ اچھا ہونا تو اچھے کھلاڑی کی علامت ہے۔ :)
Top