نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    دھرنا کوریج: نومبر میں اسلام آباد کا حال

    اس والے کا تو پتہ بھی نہیں چل رہا کہ ٹیسٹ میچ ہو گا، ون ڈے ہو گا یا پھر ٹی 20.
  2. محمد تابش صدیقی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کرواؤں گا ان شاء اللہ مگر گاہے بگاہے نہیں. ایک ساتھ ہی کروا دوں گا
  3. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شب ہو چلی ہے ادھر. تھکاوٹ کی سبب نیند بھی آ رہی ہے. شب بخیر
  4. محمد تابش صدیقی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لاہور کی سیر چل رہی ہے دو دن سے.
  5. محمد تابش صدیقی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثابت ہوا کہ عاطف بھائی پوسٹ سے بندے کا موڈ دیکھ لیتے ہیں.
  6. محمد تابش صدیقی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے پراٹھے کھائے ہیں ابھی تو. اللہ کا شکر ہے خیریت ہے.
  7. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خ کو آپ ناشتہ سمجھ کر کھا گئے یا چائے سمجھ کر پی گئے؟
  8. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پتہ نہیں، میں تو خود اس لڑی میں ابھی حاضر ہوا ہوں.
  9. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد محمد تابش صدیقی کے چھ ہزار مراسلے

    اب یہ کام میرے بتانے سے تو نہیں ہو گا. آپ کو اے خان بھائی، یوسف بھائی یا عارف بھائی سے زیادہ پھرتی دکھانی ہو گی. :) مبارک باد کا شکریہ
  10. محمد تابش صدیقی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 61: روشنی

    شالامار باغ غروبِ آفتاب سے پہلے
  11. محمد تابش صدیقی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 61: روشنی

    فورٹریس لاہور سورج چاند ستارہ
  12. محمد تابش صدیقی

    اک بحرِ مردار کی صورت اور اک بحر الکاہل-میرے ساتھ کہاں تک چلتے یہ بیمار سمندر-رانا سعید دوشی

    اک بحرِ مردار کی صورت اور اک بحر الکاہل-میرے ساتھ کہاں تک چلتے یہ بیمار سمندر-رانا سعید دوشی
  13. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد محمد تابش صدیقی کے چھ ہزار مراسلے

    ہم "مابدولت" کی اس ذرہ نوازی پر ممنون ہیں. ورنہ کہاں ہم اور کہاں شکار پر جھپٹنے والے تیندوے. ہمیں آپ بستر پر پیر پسارے، کاہل سا انسان ہی سمجھ لیجیے. :)
  14. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد محمد تابش صدیقی جی کے بڑے بھائی کی حج سے واپسی

    تماماحباب کی دعاؤں اور نیک خواہشات پر ممنون ہوں. :)
Top