محمد تابش صدیقی
محفلین
آمین. جزاک اللہبہت بہت مبارک ہو۔ اللہ آسانیاں اور خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین!
آمین. جزاک اللہبہت بہت مبارک ہو۔ اللہ آسانیاں اور خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین!
اب یہ کام میرے بتانے سے تو نہیں ہو گا. آپ کو اے خان بھائی، یوسف بھائی یا عارف بھائی سے زیادہ پھرتی دکھانی ہو گی.جب 7 ہزار ہوجائیں تب بتائیے گا تب میں لڑی بناؤں گی آپ کے لیے سرجی۔۔۔۔
میں نے اتنی بار دی ہے آپ نے صرف ایک بار دی ہے مجھے
آپ نے تو ایک ویک بھی نہیں لگانا جیسی آپ کی سپیڈ ہے۔۔
اس کے لیے بس نکی سی مبارک باد![]()
ہاہاہا۔۔۔اب یہ کام میرے بتانے سے تو نہیں ہو گا. آپ کو اے خان بھائی، یوسف بھائی یا عارف بھائی سے زیادہ پھرتی دکھانی ہو گی.
مبارک باد کا شکریہ