میں تو سوچ رہا تھا کہ ٹی 20 ہو گا یا ون ڈے یا ٹیسٹ میچ.
یہ تو ڈبل وکٹ میچ نکلا.
تفنن برطرف
جو ہوا بہتر ہوا. اب اللہ تعالیٰ عدالت کو بھی دیانت داری اور کسی دباؤ کے بغیر کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے. آمین
شکریہ جناب.
بس جناب ہمارے تو روز و شب زیر و زبر ہو گئے تھے ان اصطلاحات کو پڑھ کر.
داد دینی پڑتی ہے شعراء حضرات کو کہ ان اصطلاحات کے ساتھ محبوب کی زلف بھی یاد رہ جاتی ہے.