تشکرکھودا پہاڑ نکلا ۔۔۔۔۔!
پرویز خٹککھودا پہاڑ نکلا ۔۔۔۔۔!
خواص کے لیے کچھ عرض کرتے اپنی کم علمی کا اعتراف پہلے سے کرلیتے ہیں تاکہ بعد میں پشیمانی نہ ہو۔۔۔اسی لیے ڈرتے ڈرتے عرض کیا تھا۔۔۔۔میں بہت مشکور آپکا۔۔۔خوش رہیں۔۔۔
میرے خیال میں اگر یہ ایسا ہو تا ۔۔۔۔تو اچھا لگتا ۔۔۔۔نہ وفا کی امید ہو گی
نہ وفا کی بات ہو گی
اب محبت جس بھی ہو گی
نوازشریف کے جانے کے بعد ہوگی
خود کشی ہو وے نا ہووے کوئی گوڈا گِٹا ضرور کڈوا لئے گا اس عمر میں تو سپیئر پارٹ بھی نہیں ملتےشیخ رشید نے لال حویلی کے تھڑے سے کود کر خودکشی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے
ذرائع
بڑے باخبر ذرائع ہیں۔۔۔کل خبر آئی صاحب گنگا جل پی رہے تھے ۔۔منہ میں مینڈک چلاگیا۔۔۔اور تب سے ٹرٹرا رہے ہیںشیخ رشید نے لال حویلی کے تھڑے سے کود کر خودکشی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے
ذرائع
سپئیر پارٹ تو کسی بھی عمر میں نہیں ملتے ۔۔۔اور خیر سے ملتے بھی ہوتے تو ان کے ملنے ہی نہیں تھے ۔۔۔خود کشی ہو وے نا ہووے کوئی گوڈا گِٹا ضرور کڈوا لئے گا اس عمر میں تو سپیئر پارٹ بھی نہیں ملتے
مغربی کمپنیاں آج کل سگار میں افیون ملاکر مارکیٹ میں بھیج رہی ہیں۔۔۔۔یہ انہی سگار ز کا کمال ہے ۔۔۔شیخ صاحب اسمبلی حال میں بھی نیند کی چسکیاں لیتے ہیں۔۔۔شیخ رشید قدم بڑھاؤ
سگار تمہارے پاس ہیں
سیانے کہتے ہیںپچھلی بار کپتان کے پاس الفاظ نا تھے طاہر القادری کے فیصلے پر !!
میں تو سوچ رہا تھا کہ ٹی 20 ہو گا یا ون ڈے یا ٹیسٹ میچ.اس والے کا تو پتہ بھی نہیں چل رہا کہ ٹیسٹ میچ ہو گا، ون ڈے ہو گا یا پھر ٹی 20.
جو ہوا بہتر ہوا. اب اللہ تعالیٰ عدالت کو بھی دیانت داری اور کسی دباؤ کے بغیر کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے. آمین