دھرنا نومبر 2016ء

  1. ابن توقیر

    دھرنا کوریج: نومبر میں اسلام آباد کا حال

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ دھرنا کوریج کا آغاز کرتے ہیں جی،2 نومبر 2016ء کو عمران خان کی جانب سے دھرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ملکی سیاست میں کافی "گرما گرمی" اور "گہماگہمی" ہوچکی ہے۔ایک دوسرے پر شدید بیان بیازی کا سلسلہ بھی چل رہا ہے۔ مجھے کل جڑواں شہروں کے سفر میں کافی مسائل و پریشانی کا...
Top