دھرنا کوریج: نومبر میں اسلام آباد کا حال

‏نہ وفا کی امید ہو گی
نہ وفا کی بات ہو گی

اب محبت جس بھی ہو گی
نوازشریف کے جانے کے بعد ہوگی
میرے خیال میں اگر یہ ایسا ہو تا ۔۔۔۔تو اچھا لگتا ۔۔۔۔

اب جس سے بھی محبت ہو گئی۔۔۔روٹی ،کپڑا، مکان مل جانے کے بعد ہوگی ۔۔۔
 
IMG_20161101_143537_zpslskwbr0b.jpg

امی: عمران خان نے پھر سے یوٹرن لے لیا ہے
چل میری سوہنی بیٹی روتے نہیں اس کی تو عادت ہے
IMG_20161101_143848_zpsl1joja0k.jpg
 
اس والے کا تو پتہ بھی نہیں چل رہا کہ ٹیسٹ میچ ہو گا، ون ڈے ہو گا یا پھر ٹی 20.
میں تو سوچ رہا تھا کہ ٹی 20 ہو گا یا ون ڈے یا ٹیسٹ میچ.
یہ تو ڈبل وکٹ میچ نکلا.
تفنن برطرف
جو ہوا بہتر ہوا. اب اللہ تعالیٰ عدالت کو بھی دیانت داری اور کسی دباؤ کے بغیر کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے. آمین
 
Top