زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے
دھو کر رکھے ادا۔ کھا لو
گُلِ یاسمیں
Post #1,178
اگست 28، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے
آم دھو کر رکھے۔ لے کر کھا لو سارے کے سارے
گُلِ یاسمیں
Post #1,177
اگست 28، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے
سارے ادھر آؤ، آم کھاؤ، گھٹلی ہم کو دو ۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,173
اگست 28، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
جانے کیوں بٹر چکن کو مکھن مرغ کیوں نہیں کہا جاتا۔ کوئی بتا سکتا ہے تو بتائے۔
گُلِ یاسمیں
Post #22,327
اگست 28، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چلیں جو بھی ہو ہمیں کیا۔ آلو مٹر گوشت ہوا تو بھی ہمیں تو کریلے، گوشت اور بٹر چکن ہی کھانا ہے الحمد للہ
گُلِ یاسمیں
Post #22,326
اگست 28، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
خصوصی رکن ہو گا شاید کسی سی+آ+سی گروپ کا۔
گُلِ یاسمیں
Post #22,324
اگست 28، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ذرا ہی دیر میں تیز ہوائیں چلنے لگیں۔ بارش کا بھی امکان ہے
گُلِ یاسمیں
Post #35,052
اگست 28، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
دیر لگاتے ہو گے لیکن آخر میں سمجھ ہی جاتے ہوں گے شاید
گُلِ یاسمیں
Post #35,050
اگست 28، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
خیر اب ہم نے الٹی گنگا کو پھر سے سیدھا بہانا شروع کر دیا
گُلِ یاسمیں
Post #35,047
اگست 28، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
حیرت ہے کہ کب سے یہ لڑی الٹی چل رہی تھی اور کسی نے نوٹس نہیں لیا۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,046
اگست 28، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
چنانچہ اب اس بارے تو کوئی بٹر دیسی کھانے والی ہی بتا پائے گی
گُلِ یاسمیں
Post #35,045
اگست 28، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ذرا مسکرائیے
پتہ نہیں اس ٹیکسی والے کا ٹیکسی کو بھگا کر لے جانا بیکار گیا ہوگا یا واقعی اس سے ڈبے میں سے پیسے نکلے ہوں گے :heehee:
گُلِ یاسمیں
Post #2
اگست 28، 2022
فورم:
پسندیدہ مزاحیہ تحریریں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
:redheart:ذکر تھا آخری مہینے کا تذکرہ چھڑ گیا مدینے کا حاجیو مصطفٰی(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم )سے کہہ دینا غم کے مارے سلام کہتے ہیں:redheart:
گُلِ یاسمیں
Post #22,321
اگست 28، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
روک دینا چاہئیے تھا جس نے زنجیر توڑنے کی کوشش کی۔
گُلِ یاسمیں
Post #22,320
اگست 28، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
جان بوجھ کر پہلے گھور کر دیکھا کریں اور اس کے بعد چلنا شروع کیا کریں کیا؟ رباب واسطی
گُلِ یاسمیں
Post #35,043
اگست 28، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ثابت ہوا کہ آج الٹی گنگا ہی بہے جا رہی۔ تو ٹکر نہ لیاکریں روؤف بھائی ہم سے۔۔ ورنہ ہم ہی چائے بنانے کے لئے اپنی خدمات پیش کر دیتے۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,042
اگست 28، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
پکوڑے مچھلی کے بنے ہوئے یاسر بھائی بھی شوق سے کھائیں گے
گُلِ یاسمیں
Post #35,039
اگست 28، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
بلکہ پکوڑوں کے ساتھ ہرے دھنیے اور پودینے کی چٹنی بھی ہو جائے تو کیا ہی بات ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,038
اگست 28، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
اس کا مطلب یہ کہ ابھی ثمرین فرصت سے ہیں تو پکوڑے بنانے کا کام دے دیا جائے
گُلِ یاسمیں
Post #35,037
اگست 28، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سیما آپا آپ بھی آ جائیے چھریاں لے کر
گُلِ یاسمیں
Post #22,318
اگست 28، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
6 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top